آٹے کی کمی پر اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ کو عہدے سے فارغ کردیا گیا

آٹے کی کم دستیابی پر اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ کو عہدے سے فارغ کردیا گیا

آٹے کے بحران پر وزیراعظم کے نوٹس نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی دوڑیں لگوادیں۔۔۔۔وزیراعلی پنجاب نے جڑانوالہ کا سرپرائز وزٹ کیااور عوام کو آٹے کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ کی عہدے سے چھٹی کردی جبکہ فوڈ کنٹرولر کو بھی معطل کردیا

(Visited 161 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT