ارطغرل غازی کے ترگت عید پر شاہد آفریدی کے ساتھ نظر آئیں گے

عید الاضحیٰ کے ایک خصوصی پروگرام جس کے میزبان مشہور ٹی وی اینکر وسیم بادامی اور پاکستان کے سٹار کرکٹر شاہد آفریدی ہوں گے اس میں ترگت الپ کا کردار ادا کرنے والے چنگیز کسکن کو بطور مہمان ویڈیو کال پر مدعو کیا گیا ہے،ترک اداکار نے اس بات کی تصدیق اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کی ، وہ اس پروگرام کے حوالے سے کافی پرجوش تھے۔

(Visited 32 times, 1 visits today)

Also Watch