اسلام میں داخل ہونے سے کم از کم ہم انسانوں میں تو شمار ہوں گے، دلت ہندؤں نے قبول اسلام کا فیصلہ کر لیا

‏بھارتی ریاست تامل ناڈو میں نفرت کا نشانہ بننے والے نچلی ذات کے 3000 ہندوؤں نے قبول اسلام کا فیصلہ کر لیا، بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے سال پانچ اضلاع میں بسنے والے دلت سلسلہ وار اسلام میں داخل ہونگے۔

(Visited 429 times, 1 visits today)

Also Watch