افغانستان اورایران سے90 ہزارافراد کےپاکستان میں داخل ہونے کا انکشاف

ایران اور افغانستان سے 90 ہزارافراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشاف ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 مارچ تک کوئٹہ ایئرپورٹ سے 12 ہزار 938 افراد، تربت کیچ ایئرپورٹ سے 174، تربت ریدگ پوائنٹ سے 218، گوادر گبد پوائنٹ سے 131، تفتان بارڈر سے 6 ہزار 428 افراد پاکستان میں داخل ہوئےجبکہ دوسری جانب چمن بارڈر قلعہ عبداللہ سے 67 ہزار 27، ژوب بارڈر سے 513، پنج پائی بارڈر سے 2 ہزار 266 جب کہ پشین بارڈر سے 155افراد بلوچستان میں داخل ہوئے ہیں۔یہ تمام افراد ایران اور افغانستان سے داخل ہوئے ہیں۔ ان تمام افراد

کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا تا کہ کسی بھی قسم کے حالا ت کا سامنا کرنے کے لئے ہمیشہ تیار رہیں۔

(Visited 53 times, 1 visits today)

Also Watch

Comment (14)

  1. Pingback: cialis 5 mg
  2. Pingback: levitra vs cialis
  3. Pingback: cheap cialis
  4. Pingback: cialis 5mg
  5. Pingback: cialis for sale
  6. Pingback: viagra generic
  7. Pingback: viagra 100mg
  8. Pingback: viagra generic
  9. Pingback: impotence pills

LEAVE YOUR COMMENT