امت مسلمہ محصور کشمیریوں کی مدد کرے: ڈاکٹر ذاکر نائیک

کوالالمپور: معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کر دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت سے ملک بدر کئے جانے والے مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مظلوم کشمیریوں کی حمایت کر دی، انھوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئینی شقوں کو منسوخ کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کر دی۔

انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر کے خصوصی درجے کا خاتمہ غیر آئینی ہے، امت مسلمہ کو محصور کشمیریوں کی مدد کرنی چاہئے

(Visited 81 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT