ایک دن میں کمرے میں گئی تو عمران خان وہاں ننگے لیٹے یہ کام کر رہے تھے یہ منظر دیکھ کر میرے ہوش اڑ گیے – ریخام خان

عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آگئی ہے جس میں انہوں نے عمران خان کی نجی زندگی کے ان رازوں سے بھی پردہ اٹھا دیا ہے کہ جنہیں پڑھ کر ہر کوئی شرما کر رہ جائے گا۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں ایک جگہ لکھا ہے کہ میری عمران خان سے شادی کو چند دن ہوئے تھے اور اسے ابھی خفیہ رکھا جا رہا تھا۔

ایسے میں ایک روز میں بنی گالا عمران خان کی رہائش گاہ گئی تو عمران خان وہاں ایک کمرے میں برہنہ حالت میں ایک سفید شیٹ پر لیٹے ہوئے اپنے پورے جسم پر کالی دال مل رہے تھے ، میں یہ دیکھ کربھونچکا رہ گئی ، مجھے اچانک اپنے سامنے دیکھ کر عمران خان کھسیانی ہنسی ہنستے ہوئے عضو مخصوصہ پر کالی دال رگڑنے لگ گئے اور پھر کچھ دیر بعد کھڑے ہو گئے اور جسم سے دال جھاڑنے لگ گئے اور ساتھ ہی اپنے ملازم کو آواز دیتے ہوئے دال اور سفید شیٹ اٹھا کر لے جانے کا کہا ۔ ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں نے جب اس حوالے سے عمران خان سے پوچھا کہ یہ سب کیا ہے؟تو عمران خان کا کہنا تھا کہ احد(عمران خان کا برادر نسبتی)ایک عامل کو لیکر میرے پاس آیا تھا جس نے مجھے بتایا کہ مجھ پر کسی نے کالا جادوکیا ہے اور اس جادو کے اثرات کو ختم کرنے کیلئے اس نے جسم پر یہ کالی دال ملنے کو کہا تھا۔ میں چونکہ بالکل نئی نئی عمران خان کی زندگی میں شامل ہوئی تھی اور شادی ہوئے چند ہی دن ہوئے تھے اس لئے میں زیادہ سختی سے اپنا مؤقف نہ دے سکی اور نہ ہی اس عجیب و غریب صورتحال پر ان سے بحث کی۔ واضح رہے کہ عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے ہی نام ’’ریحام خان‘‘سے کتاب ایمازون پر جاری کی ہے جس کی قیمت 9.99روپے ہے اور اسے صرف آن لائن ہی پڑھا جا سکتاہے۔’’ریحام خان‘‘سے کتاب ایمازون پر جاری کی ہے جس کی قیمت 9.99روپے ہے اور اسے صرف آن لائن ہی پڑھا جا سکتاہے۔

عمران خان نے مجھے بتایا کہ جمائما کیساتھ شادی کی پہلی رات وہ نیم بیہوش ہو کر بستر پر گر گئی اور میں -ریخام خان

(Visited 7693 times, 11 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT