بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ سونالی بیندرے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئیں

ممبئی بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ سونالی بیندرے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئیں جس کے بعد امریکہ میں ان کا علاج شروع ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونالی باندرے نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ زندگی سے کچھ زیادہ کی توقع نہیں رکھتے تو وہ آپ کو کسی گیند کی طرح پھینک دیتی ہے، حال ہی میں مجھ میں ”ہائی گریڈکینسر ‘ کی تشخیص ہو ئی ہے جو کہ جسم کے دیگر حصوں میں پھیل چکا ہے ،یہ ہمیں نظرنہیں آتا ، معمولی درد کے باعث کچھ ٹیسٹ کروائے لیکن اس میں یہ انتہائی حیران کن انکشاف سامنے آیا ۔

داکارہ نے کہا کہ میرے دوست اور خاندان والے میرے پاس پہنچ گئے ہیں اور مجھے بہترین سپورٹ فراہم کر رہے ہیں ، میں بہت خوش نصیب ہوں اور ان سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔اس سے نمٹنے کیلئے سب سے بہترین راستہ فوری علاج ہے ، اسی حوالے سے میں نیویارک میں زیر علاج ہوں ، میں پر امید ہوں اور اس کے خلاف بھر پورجنگ کروں گی۔

واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ سونالی بیندر ے نے بالی ووڈ میں کئی تاریخی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں معروف فلم ’ ہم ساتھ ساتھ ہیں ‘ ، ’ کل ہو نہ ہو ‘ شامل ہیں۔

Mumbai (Web Desk): Bollywood actor Sonali Bendre Behl has been diagnosed with high-grade cancer .

“Sometimes when you least expect it, life throws you a curve-ball. I have recently been diagnosed with high-grade cancer that has metastasized, which we frankly did not see coming,” the actor said in a statement posted on Twitter and Instagram.

“A niggling pain led to some tests, which led to this unexpected diagnosis. My family and close friends have rallied around me, providing the best support system that anyone can ask for. I am very blessed and thankful for each of them.”

The actor added that she is currently undergoing treatment in New York.

“We remain optimistic and I am determined to fight every step of the way. What has helped has been the immense outpouring of love and support I’ve received over the past few days, for which I am very grateful,” she said.

“I’m taking this battle head on, knowing I have the strength of my family and friends behind me,” the actor added.

(Visited 53 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT