تالے میں موجود یہ سوراخ کیوں اور اس کا کیا کام ہوتا ہے؟

تالا ہمارے روزمرہ استعمال کی ایک نہایت ہی اہم چیز ہے لیکن اس تالے میں ایک ایسی چیز موجود ہے جس کے مقصدکا ہم میں سے عموماًلوگوں علم نہیں ہوگا اور وہ چیز ہے تالے کے نیچے موجود ایک چھوٹا سا سوراخ۔

چونکہ ان تالوں کا استعمال باہر زیادہ ہوتا ہے اس لیے تالے کے نیچے موجود یہ سوراخ تالے میں پانی رکنے نہیں دیتا اور اِسے زنگ لگنے سےبچاتا ہے۔ اس سوراخ کو’ڈرین ہول’ یعنی ‘نکاسی کا سوراخ کہا جاتا ہے۔

اس سوراخ کا ایک اور بڑا کام ہے کہ اگر آپ کا تالا پھنس جائے اور کُھل نہ سکے تو آپ اس سوراخ میں انجن آئل ڈال کر تالے کو رواں کر سکتے ہیں۔

جب آپ تالے میں تیل ڈالیں تو اس بات کو یقینی بنالیں کہ آئل دوبارہ ٹپکنے لگے۔آئل ڈالنے کے بعدایک منٹ یا تب تک انتظار کریں جب تک ڈرین ہول سے تیل ٹپکنے نہ لگ جائے

(Visited 336 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT