تحریک انصاف چکوال کی ماہا خان روز صبح عمران خان کو میسج کرکے بتاتی تھی کہ پچھلی رات اس نے کتنے -یحام خان نے کتاب میں ایسی فحش ترین بات لکھ دی

” تحریک انصاف چکوال کی ماہا خان روز صبح عمران خان کو میسج کرکے بتاتی تھی کہ پچھلی رات اس نے کتنے ۔۔۔ “ ریحام خان نے کتاب میں ایسی فحش ترین بات لکھ دی کہ کوئی پاکستانی سوچ بھی نہ سکتا تھا

 ریحام خان کی کتاب باضابطہ طور پر شائع ہوچکی ہے جس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیاسی زندگی سے زیادہ ان کی جنسی زندگی پر بھرپور طور پر اور ’ انتہائی کھلے‘ انداز میں فوکس کیا گیا ہے۔ ریحام خان نے اپنے سابق شوہر کی زندگی کے متعدد جنسی واقعات اپنی کتاب میں تحریر کیے ہیں جن میں سے ایک پی ٹی آئی چکوال کی خاتون ماہا خان کے حوالے سے بھی ہے۔

میں عمران خان کو کہتی آپ کی مردانہ کمزوری کی وجہ آپ کی یہ شرمناک عادت ہے تو وہ ڈر جاتے اور… ریخام کی عمران سنگین الزامات

ریحام خان نے لکھا کہ انہوں نے ایک بار عمران خان کے پیغامات پڑھے جن میں عندلیب عباس اور عظمیٰ کاردار کی جانب سے کپتان کو جنسی تعلق قائم کرنے کی آفرز کی گئی تھیں۔ ”عمران خان کے پیغامات میں سب سے زیادہ دھچکا جس میسج سے پہنچا وہ ایک قدرے کم عمر خاتون کی طرف سے بھیجا گیا تھا۔ یہ میسج ’ ماہا خان پی ٹی آئی چکوال‘ کے نام سے محفوظ نمبر سے آیا تھا ، یہ خاتون عمران خان کو روزانہ کی بنیاد پر بتاتی تھی کہ وہ رات کو کتنے مردوں کے ساتھ سوئی ہے“۔

ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما عظمیٰ کاردار کے حوالے سے لکھا کہ عظمیٰ کاردار نہ صرف اپنے اعضائے مخصوصہ کی تصاویر باقاعدگی کے ساتھ عمران خان کو بھجواتی تھی بلکہ جب بھی وہ عمران خان سے روبرو ہوتی تو کوشش کرتی کہ وہ ان کے سامنے کھڑی رہے یا ان کے سامنے بیٹھ جائے۔ میری موجودگی میں بھی عظمیٰ کاردار اس بات کی پرواہ نہیں کرتی تھی اور عمران خان کے سامنے آنے کا راستہ بنالیتی تھی۔’عظمیٰ کاردار نے علیم خان کے گھر مجھے وارننگ دی کہ اب مجھے یہ سب برداشت کرنا ہوگا کیونکہ وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئیں گی‘۔

مزید پڑھیں:’’جمائما سے شادی کی پہلی رات میں روتے روتے سو گیا، کیونکہ اس نے شراب پی لی تھی اور۔۔۔‘‘

ضرور پڑھیں:” ایک دن میں نے عمران خان کا فون دیکھا تو اس میں عندلیب عباس کا میسج تھا کہ میرے پاس آﺅ ، میں تمہیں ۔۔۔ “ کتاب میں ریحام خان نے ایسا شرمناک ترین انکشاف کردیا کہ پڑھ کر ہر پاکستانی اپنا منہ چھپائے

ریحام خان کی مکمل کتاب منظر عام پر آ گئی/Reham Khan Published Her Book Online

(Visited 6028 times, 650 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT