جاوید میانداد وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے۔

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملکی حالات ٹھیک نہیں حکومت روزگار کے دروازے بند کررہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان خود پیسے کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے تھے۔

انہوں نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو عقل نہیں تو دینے کے لیے تیار ہوں۔

ہم دیگر ممالک کی ڈومیسٹک کرکٹ کی کاپی نہیں کرسکتے ہیں۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

(Visited 260 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT