جب بھی عمران خان نشہ کرتے تو وہ بیٹھ جاتیں اور انہیں سمجھاتیں کہ ان کی مردانہ کمزوری کے پیچھے منشیات کا استعمال ہے – ریخام خان

ریحام خان نے اپنی کتاب آن لائن شائع کی ہے ،جس میں انہوں نے عمران خان پر ہنگامہ خیز الزامات عائد کیے ہیں، اس کتاب میں جہاں انہوں نے عمران خان کی جنسی زندگی کو موضوعِ بحث بنایا ہے وہیں کپتان پر منشیات کے بکثرت استعمال کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ ریحام خان لکھتی ہیں جب بھی مجھے گھر میں نشے کے شواہد ملتے تو میں ناراضی کا اظہار کرتی اور

ریحام خان کی مکمل کتاب منظر عام پر آ گئی/Reham Khan Published Her Book Online

ایک دن میں کمرے میں گئی تو عمران خان وہاں ننگے لیٹے یہ کام کر رہے تھے یہ منظر دیکھ کر میرے ہوش اڑ گیے – ریخام خان

عمران خان کی صحت کے حوالے سے فکر مندی دکھاتی تو وہ آگے سے کہتے بے بی ! تم منشیات کے بارے میں جانتی ہی کتنا ہو؟ تم نے کبھی نشہ نہیں کیا، کوک کی ایک بوتل بھی ایسے ہی ہے جیسے بندہ آدھا گلاس شراب پی لے۔ جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہر بار یہی فقرہ ناچتی آنکھوں کے ساتھ دہرایا جاتا، بلکہ عمران خان میرے رد عمل کا لطف اٹھاتا تھا۔ریحام خان نے مزید لکھا کہ جب بھی عمران خان نشہ کرتے تو وہ بیٹھ جاتیں اور انہیں منشیات کے سائیڈ افیکٹس کے حوالے سے آرٹیکلز دکھاتیں اور انہیں سمجھاتیں کہ ان کی مردانہ کمزوری کے پیچھے منشیات کا استعمال ہے ، میری اس بات پرعمران خان خوفزدہ ہوجاتا اور پورا دن خوفزدہ رہتا، میں نے اس کی یہ عادت چھڑانے کی بھرپور کوشش کی لیکن اس نے اپنا ہاتھ اس کام سے نہیں روکا۔ریحام خان نے لکھا کہ اپنے سیاسی کیریئر میں بار بار کی ناکامیوں نے عمران خان کا حوصلہ توڑ دیا تھا، جوں جوں وقت گزرتا گیا میں نے دیکھا کہ منشیات کے استعمال میں شدت آتی جارہی ہے۔ اس موقع پر میں کچھ نہیں کرسکتی تھی ، اگر کرسکتی تھی تو وہ یہ کہ اسے منشیات کے خطرے سے آگاہ کروں ہوسکتا ہے کہ شاید وہ کچھ ہوش مندی کا مظاہرہ کرے، لیکن اس کے باوجود نشے کی مقدار میں اضافہ ہی ہوتا چلا گیا۔ریحام خان نے اپنی اس کتاب میں عظمیٰ کاردار اور عندلیب عباس سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کئے ہیں۔لیکن اس کے باوجود نشے کی مقدار میں اضافہ ہی ہوتا چلا گیا۔ریحام خان نے اپنی اس کتاب میں عظمیٰ کاردار اور عندلیب عباس سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کئے ہیں۔

 

عمران خان نے مجھے بتایا کہ جمائما کیساتھ شادی کی پہلی رات وہ نیم بیہوش ہو کر بستر پر گر گئی اور میں -ریخام خان

(Visited 735 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT