حکومت کا سیاست میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصل

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے تمام محکموں کے سیکریٹریز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے جس میں سیاسی پارٹیوں میں عہدہ رکھنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت دی گئی ہے

ہدایات میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا سول سرونٹس رولز کے تحت سرکاری ملازمین کی سیاسی وابستگی پر پابندی ہے اس لیے تمام محکمے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کریں

(Visited 63 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT