خیبرپختونخواکےمتعدداضلاع میں زلزلے کےجھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں جمعرات کی دوپہر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور، سوات، بونیر، چارسدہ، مہمند، صوابی، باجوڑ، دیربالا، ملاکنڈ، راولا کوٹ، بٹگرام اور گردونواح میں محسوس کیے گئے

(Visited 20 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT