شریف خاندان اگر میرے مشورے پر عمل کرتے تو آج اقتدار میں ہوتے – سلیم صافی

حسین نواز کو مشورہ دیاتھا کہ اپنے والد سے کہو کہ عدالت میں کہہ دیں کہ آئی ایس آئی نے ہمیں جو پیسے دیئے تھے اس میں ہم نے پیسے ملا کر لندن کے فلیٹ لئے پھر کچھ نہ ہوتا !

حسین نواز کو مشورہ دیاتھا کہ اپنے والد سے کہو کہ عدالت میں کہہ دیں کہ آئی ایس آئی نے ہمیں جو پیسے دیئے تھے اس میں ہم نے پیسے ملا کر لندن کے فلیٹ لئے پھر کچھ نہ ہوتا ! سلیم صافی نے بہت کچھ کہہ ڈالا، تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار و اینکر سلیم صافی نے انکشاف کیا کہ ایک بار حسین نواز کو دیکھا جو بہت پریشان تھے میں نے ان کو مشورہ دیا کہ آپاپنے والد کو کہہ دیں کہ وہ عدالت میں کہہ دیں کہ آئی جے آئی کے لئے آئی ایس آئی

نے جو رقم ہمیں دی تھی اس میں کچھ پیسے ملاکر ہم نے لندن میں فلیٹ لئے پھر آپ کا کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے گا، اس وقت تو حسین نواز کافی ناراض ہوئے لیکن آج شائد وہ بھی یہ سوچ رہے ہونگے کہ اگر اس وقت وہ جنرل اسد درانی کو اس معاملے میں حصہ دار بنالیتے تو ان کاکوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتاتھا۔

(Visited 608 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT