قاتلان حسینؓ میں اہل کوفہ (شیعہ) کے علاوہ بھی کوئی تھا؟؟

قاتلان حسینؓ میں اہل کوفہ (شیعہ) کے علاوہ بھی کوئی تھا؟؟
——————
کآطم احسائی نجفی شیعہ لکھتا ہے جس لشکر نے حسینؓ سے جنگ کی اس کی تعداد 3 لاکھ تھی، سب کے سب کوفی تھے نہ اس میں کوئی شامی تھا، نہ حجازی نہ ہندی نہ پاکستانی نہ سوڈانی نہ مصری نہ افریقی بلکہ سب کوفی تھے۔۔۔
كاظم الإحسائي النجفي:” إن الجيش الذي خرج لحرب الإمام الحسين عليه السلام ثلاثمائة ألف، كلهم من أهل الكوفة، ليس فيهم شامي ولا حجازي ولا هندي ولا باكستاني ولا سوداني ولا مصري ولا أفريقي بل كلهم من أهل الكوفة، قد تجمعوا من قبائل شتى” (عاشوراء ص 89)

شیعہ ذاکر رو رو کر پانی بند ہونے کی داستان سناتے ہیں لیکن باقر مجلسی کچھ اور کہہ گیا لکھتا ہے:
“جب پانی نہ ملا تو امام نے خیمہ کے پیچھے بیلچہ ماراشیریں پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا۔ امام نے خوب پیا اور رفقاء کو بھی پلایا۔”(جلاء العیون ص 454، بحوالہ قاتلِ حسینؓ)

Loading...
(Visited 13 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT