موٹروے زیادتی کیس کے ملزم وقار الحسن نے خود کو پولیس کے حوالے کرکے کیا ابتدائی بیان دیا؟

موٹروے زیادتی کیس کی بڑی پیشرفت۔۔۔ دوسرے ملزم وقار حسین نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

تفصیلات کے مطابق ملزم وقارالحسن خود ماڈل ٹاؤن سی آئی اے کے سامنے پیش ہوگیا، ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا

مطلوب ملزم وقار نے شیخوپورہ کی اہم شخصیت کی ضمانت پر خود کو پولیس کے حوالے کیا۔

(Visited 140 times, 1 visits today)

Also Watch

?