میں عمران خان کو کہتی آپ کی مردانہ کمزوری کی وجہ آپ کی یہ شرمناک عادت ہے تو وہ ڈر جاتے اور… ریخام کی عمران سنگین الزامات

ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان پر ہنگامہ خیز الزامات عائد کیے ہیں ، انہوں نے اس کتاب میں جہاں عمران خان کی جنسی زندگی کو موضوعِ بحث بنایا ہے وہیں کپتان پر منشیات کے بکثرت استعمال کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کی نشے کی عادت کو ان کی مردانہ کمزوری کی وجہ بھی قرار دیا ہے۔

تحریک انصاف چکوال کی ماہا خان روز صبح عمران خان کو میسج کرکے بتاتی تھی کہ پچھلی رات اس نے کتنے -یحام خان نے کتاب میں ایسی فحش ترین بات لکھ دی

ریحام خان نے لکھا ’ جب بھی مجھے گھر میں نشے کے شواہد ملتے تو میں ناراضی کا اظہار کرتی اور عمران خان کی صحت کے حوالے سے فکر مندی دکھاتی تو وہ آگے سے کہتے ’ بے بی ! تم منشیات کے بارے میں جانتی ہی کتنا ہو؟ تم نے کبھی نشہ نہیں کیا، کوک کی ایک بوتل بھی ایسے ہی ہے جیسے بندہ آدھا گلاس شراب پی لے‘۔ جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہر بار یہی فقرہ ناچتی آنکھوں کے ساتھ دہرایا جاتا، بلکہ عمران خان میرے رد عمل کا لطف اٹھاتا تھا‘۔

ایک دن میں کمرے میں گئی تو عمران خان وہاں ننگے لیٹے یہ کام کر رہے تھے یہ منظر دیکھ کر میرے ہوش اڑ گیے – ریخام خان

ضرور پڑھیں: ایک دن میں نے عمران خان کا فون دیکھا تو اس میں عندلیب عباس کا میسج تھا کہ میرے پاس آﺅ ، میں تمہیں ۔۔۔ “ کتاب میں ریحام خان نے ایسا شرمناک ترین انکشاف کردیا کہ پڑھ کر ہر پاکستانی اپنا منہ چھپائے

ریحام خان نے مزید لکھا کہ جب بھی عمران خان نشہ کرتے تو وہ بیٹھ جاتیں اور انہیں منشیات کے سائیڈ افیکٹس کے حوالے سے آرٹیکلز دکھاتیں اور اسے سمجھاتیں کہ ان کی مردانہ کمزوری کے پیچھے منشیات کا استعمال ہے ،’ میری اس بات پر خان خوفزدہ ہوجاتا اور پورا دن خوفزدہ رہتا، میں نے اس کی یہ عادت چھڑانے کی بھرپور کوشش کی لیکن اس نے اپنا ہاتھ اس کام سے نہیں روکا‘۔

ضرور پڑھیں:ریحام خان کی مکمل کتاب منظر عام پر آ گئی/Reham Khan Published Her Book Online

ریحام خان نے لکھا کہ اپنے سیاسی کیریئر میں بار بار کی ناکامیوں نے عمران خان کا حوصلہ توڑ دیا تھا، جوں جوں وقت گزرتا گیا میں نے دیکھا کہ منشیات کے استعمال میں شدت آتی جارہی ہے۔ اس موقع پر میں کچھ نہیں کرسکتی تھی ، اگر کرسکتی تھی تو وہ یہ کہ اسے منشیات کے خطرے سے آگاہ کروں ہوسکتا ہے کہ شاید وہ کچھ ہوش مندی کا مظاہرہ کرے، لیکن اس کے باوجود نشے کی مقدار میں اضافہ ہی ہوتا چلا گیا۔

(Visited 1118 times, 109 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT