نندی پور ریفرنس – احتساب عدالت نے بابر اعوان اور راجا پرویز اشرف کے متعلق فیصلہ سنا دیا

نندی پور ریفرنس: احتساب عدالت نے بابراعوان کو بری کر دیا

نندی پور ریفرنس میں احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کو بری کر دیا جبکہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔

نندی پور ریفرنس کی سماعت کے دوران جسٹس (ر) ریاض کیانی کی درخواست ضمانت بھی منظور کر لی گئی

(Visited 424 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT