وزیراعظم عمران خان نے مجھے کمینہ اور لفافہ بھی کہا- سلیم صافی

سلیم صافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نےبنفس نفیس سوشل میڈیا کارکنوں کو میری ٹرولنگ کی ہدایات دیں عمران خان نے میرے لئے لفافہ اور کمینہ جیسے الفاظ استعمال کئے۔ میرے پاس ثبوت موجود ہیں۔

سلیم صافی کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اللہ نے یہ اعزاز بخشا ہے کہ میں ایک لمحے کےلیے بھی عمران خان کی اس گندی تبدیلی کو لانے میں میرا کوئی کردار نہیں رہا۔ میں عمران خان کی سیاست کاحامی نہیں رہا، عارف علوی،جہانگیرترین،اسدعمر انکےاپنےگروپ تھے انہوں نے بنکاک اور لندن میں اپنے گروپس بنائے تھے تاکہ یہ پہچانے نہ جائیں۔

سلیم صافی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد میری جو ٹرولنگ ہوئی اسے افتخار درانی وزیراعظ ہاؤس سے مانیٹرکررہاتھا۔

خاتون اینکر نے سوال پوچھا کہ کیا آپکو یقین ہے کہ جس نمبر سے عمران خان نے آپکو کمینہ کہا ، وہ نمبر انہی کے گروپ کا تھا

جس پر سلیم صافی نے کہا کہ جتنا میں انکی پارٹی میں گھسا ہوں اتنا کوئی نہیں گھسا۔ یہ انکو معلوم ہے

(Visited 482 times, 1 visits today)

Also Watch

Comment (12)

  1. Pingback: cialis 20mg
  2. Pingback: levitra vs cialis
  3. Pingback: how much is cialis
  4. Pingback: cialis india
  5. Pingback: viagra 50mg
  6. Pingback: viagra 100mg
  7. Pingback: best ed pills

LEAVE YOUR COMMENT