پشاور عدالت میں نبوت کا دعوے دار جج کے سامنے فائرنگ سے قتل

پشاور میں پولیس کے مطابق ایک مقامی عدالت میں توہین مذہب کیس کی سماعت کے دوران ایک شخص کو جج کے سامنے گولی مار کر قتل کیا گیا۔ یہ واقعہ بدھ صبح سیشن جج شوکت علی کی عدالت میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طاہر احمد نسیم کو عدالت میں مقدمے کی سماعت کے … Continue reading پشاور عدالت میں نبوت کا دعوے دار جج کے سامنے فائرنگ سے قتل