کامران شاہد کی قلابازیاں اور یوٹرن

کامران شاہد کے یوٹرن۔۔ کچھ دن پہلے حکومت کے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کے اقدام کی حمایت کرتے رہے اور تعریفیں کرتے رہے لیکن دو ہی دن میں گرگٹ کی طرح رنگ بدل لیا اور سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کی مخالفت کردی۔۔

موصوف پہلے ٹویٹ میں فرماتے ہیں کہ مجھے اعتراف کرنا پڑے گا کہ پی ٹی آئی پہلی حکومت ہے جو یہ کام کرنے جارہی ہے مجھے پسند آیا۔۔ سارا میڈیا آپکے ساتھ ہے

Loading...

لیکن دو ہی دن بعد گرگٹ کی طرح رنگ بدل لیا اور موصوف فرماتے ہیں کہ حکومت کو سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔ اگر عمران خان نے ایسا کیا تو ہم حکومت کو عدالت لیکر جائیں گے

(Visited 33 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT