کلثوم نواز کا اقامہ بھی منظر عام پر، کس کیلئے اور کہاں کام کرتی رہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کلثوم نواز کا اقامہ بھی منظر عام پر، کس کیلئے اور کہاں کام کرتی رہیں؟ تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز کے اقامہ کے منظر عام پر آنے سے مسلم لیگ (ن) کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نواز شریف اور ان کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کے کئی رہنماؤں کے اقامے منظر عام پر آئے، مگر اب این اے 120

ضمنی انتخابات کی امیدوار اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کا اقامہ بھی منظر عام پر آگیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے پاس دبئی کا اقامہ 2006 سے 2015 تک تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز کی جانب سے اپنے اقامے سے متعلق تمام تفصیلات الیکشن کمیشن میں بھی جمع کروائی گئی ہیں۔

اس سے پہلے ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں بیگم کلثوم نواز کے اقامے بارے انکشاف کیا تھا دیکھیے ویڈیو


Kalsoom Nawaz olso has UAE Aqama Dr shahid masood من طرف hsn121

(Visited 77 times, 1 visits today)

Also Watch