
ارطغرل غازی کے مزار پر آج بھی قائی قبیلہ حکومت کرتا ہے۔ قبرستان میں حلیمہ سلطان، بھائی بہنوں، بیٹوں اور سپاہیوں کی قبریں موجود ہیں۔ دیکھیے رپورٹ
(Visited 195 times, 1 visits today)
ارطغرل غازی کے مزار پر آج بھی قائی قبیلہ حکومت کرتا ہے۔ قبرستان میں حلیمہ سلطان، بھائی بہنوں، بیٹوں اور سپاہیوں کی قبریں موجود ہیں۔ قبر کے گرد عثمانی دور میں فتح کیے گئے ممالک کی مٹی موجود ہے۔
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) May 17, 2020
مزار اور عثمانی قبرستان پر پاکستانی ٹی وی چینل نیو نیوز کی رپورٹ pic.twitter.com/2wzFmK5pQA