‏میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی موٹر وے پر حادثے کا شکار

 سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو موٹر وے پر سرگودھا کے قریب حادثہ پیش آیا تاہم وہ اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹر صارف اسامہ قریشی نے میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کے حادثے کی خبر شیئر کی ۔ جس کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو موٹروے پر سرگودھا کے قریب حادثہ پیش آیا، میجر جنرل آصف غفور کی اہلیہ بھی ساتھ موجود تھیں۔حادثے میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ تاہم وہ اور ان کی اہلیہ اس حادثے میں مکمل طور پر محفوظ رہے۔تاہم سوشل میڈیا صارفین بھی میجر جنرل آصف غفور کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے ان کی خیریت کی دعا کر رہے ہیں۔اسامہ قریشی کے ٹوئٹ کے مطابق حادثہ 3 فروری کو صبح سویرے پیش آیا۔

Usama Qureshi@UsamaQureshy · 14h

Ex DG ISPR Gen Asif Ghafoor @peaceforchange (Designate GOC 40 Div) met an accident on motorway near Sargodha. Gen sb and his wife are Alhumdullilah safe as the car was under speed limit.

View image on Twitter
View image on Twitter

Usama Qureshi@UsamaQureshy

This happened early morning on 3rd Feb.4010:32 PM – Feb 5, 2020Twitter Ads info and privacySee Usama Qureshi’s other Tweets وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے تازہ ٹوئٹ نے بھی سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی کار حادثے کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔

Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

Yes Inshallah @peaceforchange is safe by the grace of Allah and not only three whole Pak is a thong for RSS/BJP extremists of #Endia https://twitter.com/being_penman/status/1225257390745907201 …penman@being_penmanGetwell soon @peaceforchange tum teen log hi to ho india me 24 hrs demand me rahte ho @fawadchaudhry @ImranKhanPTI https://twitter.com/amarujalanews/status/1225254346385842176 …2,1098:23 AM – Feb 6, 2020Twitter Ads info and privacy601 people are talking about this

واضح رہے کہ میجر جنرل آصف غفور تین سال تک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ تعینات رہے، اور حال ہی میں انہیں ترقی دے کر جی او سی اوکاڑہ تعینات کیا گیا تھا۔ آصف غفور نے یکم فروری کو ڈی جی آئی ایس پی آر کا عہدہ میجر جنرل بابر افتخار کے سپرد کیا تھا

(Visited 435 times, 1 visits today)

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT