نفسياتى وجسمانى صحت كا راستہ (طریقہ) Book download

اضطراب وتنگی اور کثرت مشاکل سے دوچار ہیں؟ کیا آپ کسی جسمانی یا نفسیاتی مرض سے دوچار ہیں جسکا آپ کو علاج نہیں مل رہا ہے؟ کیا آپ کو اللہ کی اطاعت میں سستی اور اتباع خواہشات ومعاصى سے لگاؤ محسوس ہوتا ہے؟ کیا آپ اپنی زندگی میں کچھ منفی تغیّرات محسوس کرتے ہیں جسکا سبب آپ کو معلوم نہیں ہے؟ کیا آپ ایمان واخلاق کے اعلى مرتبہ پر پہونچنے کے خواہشمند ہیں؟اس قسم کے بہت سارے سوالوں کے جوابات انشاء اللہ آپ کو اس کتاب میں ملیں گے.

مؤلّف : عبد الله بن عبد العزيز العيدان

ترجمہ: شمس الحق اشفاق الله

مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

مصادر:

دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیت الجالیات شفا


کتاب کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کیجیے

nafsiyati_w_jismani_sehat_ka_rasta

(Visited 76 times, 1 visits today)



Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT