Aamir liaqat Seat in Danger. Aamir Liaquat issued contempt of court notice by SC

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی عدالتی بنچ نے جیو نیوز کی عامر لیاقت کے خلاف توہین عدالت کی دائر درخواست کی سماعت کی ۔ عدالت میں عامر لیاقت کے پروگرام کے مختلف ٹوٹے چلائے گئے ۔ پاکستان ٹوئنٹی کے مطابق ویڈیو کلپ دیکھنے کے بعد چیف جسٹس نے سخت برہمی کا اظہار کیا،

انہوں نے کہا کہ کیا ایسے لوگوں کو پارلیمنٹ میں بیٹھنا چاہئیے جن کو زبان پر اختیار نہیں ہے، عام لوگوں کو ٹی وی کے ذریعے یہ سکھاتے ہیں ۔ عامر لیاقت نے بولنے کی کوشش کی تو چیف جسٹس نے سخت غصے میں کہا کہ عدالت میں ڈرامہ نہیں چلے گا، اسٹیج پر نہیں کھڑے​

(Visited 160 times, 1 visits today)

Also Watch