Altaf Hussain arrested by scotland yard

تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے ذرائع نے تصدیق کر دی ہے کہ الطاف حسین کو لندن میں آج صبح سکاٹ لینڈ یارڈ نے چھاپے کے دوران گرفتا کیاہے ، الطاف حسین کے گھر چھاپہ سکاٹ لینڈ یارڈ کے سی ٹی ڈی ڈپارٹمنٹ آج صبح  مارا جس میں 15 افسروں نے حصہ لیا ۔نجی ٹی وی کا کہناہے کہ الطاف حسین کو ممکنہ طو ر 2016 میں کی گئی نفرت انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیاہے ۔

(Visited 893 times, 1 visits today)



Also Watch

Comment (4)

  1. Pingback: aluminum oxalate

LEAVE YOUR COMMENT