hassan

maryam nawaz fool people
0
00:45

مریم نواز نے الیکشن کی کمپین کے دورانبچی سے وعدہ جو آج تک پورا نہ ہوسکا

مریم نواز نے الیکشن کی کمپین کے دوران اس بیمار بچی کا علاج کروانے کا وعدہ کیا تھا لیکن جیسے ہی ن لیگ الیکشن جیتی تو مریم نواز اپنا وعدہ بھول گئیں۔بچی کے والدین نے مریم نواز سے وعدہ پورا کرنے کی اپیل کردی
عمران خان
0
06:46

گوجرانوالہ میں عمران خان کا کارکنوں سے خطب

جو اقتدار میں رہ کر چوری کرتا ہے وہ اپنے نام پر کبھی کچھ نہیں رکھتا نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاخیات نا اہلی پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا دیکھئے گوجرانوالہ میں عمران کا کارکنوں سے خطاب
imran khan
0

مفتی زرولی نے مولانا فضل الرحمان کو کھری کھری سنادیں

جو کام متحدہ مجلس بد عمل کے دور میں نہ ہوسکا عمران خان نے کرکے دکھایا، یہ متحدہ مجلس عمل نہیں متحدہ مجلس بدعمل ہے- خیبرپختونخوا کے آئمہ کرام کے 10 ہزار وظیفے کو غیر شرعی کہنے پر مفتی زرولی نے مولانا فضل الرحمان کو کھری کھری سنادیں