hassan

اہرام سے علاج کرنے والا روسی ڈاکٹر

ماسکو:  روسی سائنسدان ڈاکٹر الیگزینڈر گولوڈ کا دعویٰ ہے کہ خاص طرح سے بنائے گئے اہرام مختلف بیماریوں کو دور کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ دواؤں کی افادیت بڑھانے اور موسم کو قابو میں رکھنے کی قوت بھی رکھتے ہیں۔   الیگزینڈر گولوڈ روس میں دفاعی انجینیئر بھی ہیں اور سائنسی تحقیق کا تجربہ بھی رکھتے […]

جاوید ہاشمی مسلم لیگ (ن) کے ایجنٹ تھے، فواد چوہدری

ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جاوید ہاشمی کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں وہ مسلم لیگ (ن) کے ایجنٹ تھے۔ ایک بیان میں ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے کہا لوڈ شیڈنگ ختم کر دی ہے، اگر لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا نام 4 شہر ہیں تو واقعی […]

‘دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم نہ کی گئیں تو امریکا خود ایکشن لے گا

واشنگٹن: امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان اپنی حدود میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم نہیں کرے گا تو امریکا اس کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔ یاد رہے کہ امریکا کے سیکریٹری دفاع جیمس میٹس […]

بھارت: حادثات اور خودکشیوں کے باعث سالانہ 1600 فوجی ہلاک

نئی دہلی: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں ہر سال بغیر کسی جنگ کے سڑک پر حادثات اور خودکشیوں کے باعث 1600 فوجی ہلاک ہوجاتے ہیں، یہ شرح انسداد دہشتگردی کے خلاف آپریشن یا کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے ساتھ ہونے والے فائرنگ کے واقعات میں ہلاک ہونے […]

حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہ کرے تو عدلیہ مداخلت کرتی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہ کرے تو عدلیہ کو مداخلت کرنا پڑتی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی جسٹری میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے معاملے کی سماعت ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس نے حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد […]