Zaib khan

ریحام خان کی کتاب 25 جولائی کو عمران خان یاتحریک انصاف کا کیا اور کتنا نقصان کر سکتی ہے ؟ توفیق بٹ نے سچی اور کھری پیشگوئی کردی

پچیس 25 جولائی یعنی عام انتخابات میں ایک ہفتہ باقی ہے ، مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب رجحان رکھنے والے سیاسی نجومی اپنی اپنی بولی بول رہے ہیں ، تحریک انصاف کے حامی باقی سب کو شکست فاش سے دوچار ہوتا دیکھ رہے ہیں اور عمران خان کو وزیراعظم بننے کی نوید سنا رہے ہیں […]

تحریک انصاف اقتدارمیں آئی تو ملک میں اسلام نہیں رہے گا- فضل الرحمن

: متحدہ مجلس عمل کے صدر و جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آ گئی تو ملک میں اسلام نہیں رہے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف لڑی گئی جنگ […]

نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں کیسا کمرہ دیا گیا اور اس میں کیا سہولیات ہیں؟کمرے کے اندر کی تصاویر سامنے آگئیں

سابق حکمران جماعت کی جانب سے مسلسل کہا جارہا ہے کہ نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں ۔مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بھی اڈیالہ جیل میں نوازشریف کو سولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس کے جواب میں نگران حکومت نےبھی […]

ویب سیریز کے ڈائریکٹر ادتیا دت نے اداکارہ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں اپنا اصلی نام استعمال کرنے کے حق حاصل ہے

انڈیا میں سکھ رہنماؤں نے بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز کے خلاف مظاہرے کرنے کی دھمکی دی ہے کیونکہ ان کے مطابق اس میں نام ’کور‘ استعمال کیا گیا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز ’کرن جیت کور، دی ان ٹولڈ […]

میری ماں کو کس نے رلایا – سلیم صافی 18 جولائی 2018

مجھے یہ اعتراف کرنے میں کوئی تامل نہیں کہ میاں نوازشریف بطور لیڈر اور مسلم لیگ بطور جماعت کبھی میرے فیورٹ نہیں رہے ۔ میں نے یا میرے خاندان کے کسی فرد نے کبھی مسلم لیگ (ن ) کو ووٹ نہیں ڈالا۔ انسانی نظریات کی تشکیل میں اس کے ماحول اور پس منظر کا بنیادی […]

اگر‪ ‬تحریک‪ ‬انصاف‪ ‬کی‪ ‬حکومت‪ ‬آ‪ ‬گئی‪ ‬تو‪ ‬ملک‪ ‬میں‪ ‬اسلام‪ ‬نہیں‪ ‬رہے‪ ‬گا۔مولانا فضل الرحمن

تحریک انصاف کی حکومت آ گئی تو ملک میں اسلام نہیں رہے گا،فضل الرحمان ڈی آئی خان: متحدہ مجلس عمل کے صدر و جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ ایم ایم اے کا مقابلہ مذہب کی مداخلت کو ختم کرنے والوں کے خلاف ہے اگر تحریک انصاف کی حکومت آ گئی […]

ہلدی سے مختلف امراض کے علاج کا طریقہ

مصالحے اور جڑی بوٹیاں غذائی اعتبار سے تو اہم ہیں ہی لیکن ان کے بے شمار طبی فوائد بھی ہیں۔ دیگر مصالحوں اور جڑی بوٹیوں کی طرح ہلدی بھی مختلف امراض کے علاج میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ ہلدی ادرک کی نسل کے پودے کی جڑ سے نکالی جاتی ہے. مصالحے دار اور گرم ہلدی […]

پاکستان’ سونے کی چڑیا ۔۔۔۔

‘پاکستان’ سونے کی چڑیا ۔۔۔۔۔۔۔ ! بظاہر چھوٹا سا وجود رکھنے والے پاکستان کے اندر اللہ نے کیا کچھ سمویا ہوا ہے آئیے آج اس کی ایک جھلک دیکھتے ہیں۔ پاکستان کا جغرافیہ پاکستان بے پناہ جغرافیائی اہمیت کا حامل ملک ہے اور اس پر بیک وقت دنیا کی تین بڑی سپر پاورز انحصار کرتی […]

شہبازشریف نے نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری کو ایک خط لکھا ہے جس کا لب لباب یہ ہے کہ:

شہبازشریف نے نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری کو ایک خط لکھا ہے جس کا لب لباب یہ ہے کہ: ” جب میں نے جیل میں نوازشریف سے ملاقات کی تو مجھے پتہ چلا کہ اسے نہ تو اخبار کی سہولت فراہم کی جارہی ہے اور نہ ہی ذاتی خدمتگار کی۔ نوازشریف کو بستر کے نام […]

سراج رئیسانی جب تھائی لینڈ گئے تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟ تھائی لینڈ کے کسان کی بیٹی سے انہوں نے شادی کیوں کی؟ حیرت انگیز انکشافات

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کی زندگی کا ایک ایسا پہلو جس سے کوئی واقف نہیں ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نواب زادہ میر سراج خان رئیسانی تھائی لینڈ میں بطور سیاح گئے اور شمالی شہر چنگرائی میں حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی […]

تحریک انصاف، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کتنی نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے؟

قومی اسمبلی کے انتخابی نتائج نواز شریف کو ان کے دوستوں اور صلاح کاروں نے غلط مشورے دیئے اور دھوکے میں رکھا۔ اس میں صلاح کاروں کی ناتجربہ کاری سے زیادہ بدنیتی کا دخل ہے۔ شروع دن سے میاں صاحب کو سیاسی دوستوں سے دور کر دیا گیا جو دائو پیچ جانتے اور ہوائوں کا […]