Zaib khan

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پشاور ریپڈ بس منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

پشاور ریپڈ بس منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم   اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پشاور ریپڈ بس منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاخیر کے باعث لاگت میں 15 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا چیئرمین نیبنے پشاور بس […]

کس بنیاد پر آپ نے چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر لگائیں؟ پی ٹی آئی امیدوار سے جواب طلب

  آرمی چیف اور چیف جسٹس کیا آپ کے رشتہ دار ہیں؟، چیف الیکشن کمشنر کا ناصر چیمہ سے استفسار فوٹو:ٹوئٹر اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی پوسٹرز میں چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر شائع کرنے پر پی ٹی آئی امیدوار سے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چنیوٹ میں اشتہارات اور […]

قصہ چار لوٹوں کا – عاصم بشیر خان

صبح تڑکے سے قبل بلدیہ کا ٹرک شہر کا فضلہ ایک میدان میں ڈمپ کر کے چلا گیا۔کچرے کے اس پہاڑ کے ایک کونے میں چار شکستہ حال لوٹے پڑے تھے جو زمانے کے سرد و گرم سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکے تھے۔ اُن میں عمر رسیدہ لوٹا درد سے کراہنے لگا۔ آہ […]

تو ہمات پرستی اور روحانیت کی پولیٹکل اکانومی نے ملک کی عوام کو جہالت اور غربت کے جس اندھیر میں ڈبو رکھا ہے

زارِ بنی گالہ خان صاحب کے ایک سجدے نے جو طوفان برپا کیا ہے وہ ابھی تک رکنے کا نام نہیں لے رہا۔روز کوئی نہ کوئی ٹیوٹری نئی ویڈیو شئیر کر دیتا ہے اور پھر اس کے بعد ہذیان گوئی کا دور شروع ہو جاتا ہے جو تھمنے کا نام نہیں لیتا۔جتنے منہ اتنی باتیں۔الیکشن […]

وسعت اللہ خان نے اپنے تازہ کالم میں محمد نواز شریف کو ’ویہلا‘ کیوں کہا؟

  ایجنسیاں نہیں میاں صاحب ویہلے ہیں مجھے واقعی نہیں معلوم کہ جو خفیہ ہاتھ کسی اور قومی جماعت کو نظر نہیں آ رہا وہ میاں نواز شریف کو صاف صاف کیوں دکھائی دے رہا ہے؟ شاید میاں صاحب کو نیند کی کمی، پے درپے مقدمات اور گھریلو پریشانیوں کے سبب سیاسی ہیلوسینیشن (ہزیان) لاحق […]

داعش تنظیم کے سربراہ کو رقّاصاؤں کے جُھرمٹ میں کس نے پہنچایا ؟

سوشل میڈیا پر داعش کے ارکان تنظیم کے ہفت روزہ جریدے “النبأ” کے سر ورق پر داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی تصویر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ تصویر میں البغدادی متعدد رقّاصاؤں کے جھرمٹ میں نظر آ رہا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے نوجوان ہیکروں نے داعش […]

بدنامِ زمانہ قیدی ہالی وڈ کے انداز میں ہیلی کاپٹر لے کر جیل سے اڑ گیا

پیرس: قیدی ہیلی کاپٹر کی مدد سے جیل سے فرار فائد اس سے پہلے بھی ایک بار جیل سے فرار ہو چکے ہیں پیرس کے ایک بدنامِ زمانہ غنڈے نے جیل سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے انتہائی فلمی انداز میں فرار ہو کر سب کو حیران کر دیا۔ ریدوئن فائد نامی اس شخص کو تین […]

تحریک انصاف 112 سے 129 تک سیٹیں جیت سکتی ہے

پاکستان کے ہر حلقے کا دورہ کرکے اعدادو شمار اکٹھے کرنے والے سینئرصحافی حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی 113 سے 129 تک سیٹیں حاصل کرسکتی ہے جس کی بڑی وجہ اس کی خیبر پختونخوا اور پنجاب میں اچھی کارکردگی ہوگی۔ پاکستان کے ہر حلقے کا دورہ کرکے […]