Zaib khan

سعودی عرب میں ہزاروں ملازمتیں مگر کرنے والا کوئی نہیں

ریاض: سعودی حکام زیادہ سے زیادہ سعودی خواتین کو پیداواری افرادی قوت کا حصہ بنانے کے لئے دن رات کوشش کر رہے ہیں، لیکن سوشل سکیورٹی فوائد سے لطف اندوز ہونے والی سعودی خواتین اچھی بھلی ملازمتوں میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہیں۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق جو خواتین سوشل سکیورٹی فوائد حاصل […]