Zaib khan

ہلدی سے مختلف امراض کے علاج کا طریقہ

مصالحے اور جڑی بوٹیاں غذائی اعتبار سے تو اہم ہیں ہی لیکن ان کے بے شمار طبی فوائد بھی ہیں۔ دیگر مصالحوں اور جڑی بوٹیوں کی طرح ہلدی بھی مختلف امراض کے علاج میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ ہلدی ادرک کی نسل کے پودے کی جڑ سے نکالی جاتی ہے. مصالحے دار اور گرم ہلدی […]

پاکستان’ سونے کی چڑیا ۔۔۔۔

‘پاکستان’ سونے کی چڑیا ۔۔۔۔۔۔۔ ! بظاہر چھوٹا سا وجود رکھنے والے پاکستان کے اندر اللہ نے کیا کچھ سمویا ہوا ہے آئیے آج اس کی ایک جھلک دیکھتے ہیں۔ پاکستان کا جغرافیہ پاکستان بے پناہ جغرافیائی اہمیت کا حامل ملک ہے اور اس پر بیک وقت دنیا کی تین بڑی سپر پاورز انحصار کرتی […]

شہبازشریف نے نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری کو ایک خط لکھا ہے جس کا لب لباب یہ ہے کہ:

شہبازشریف نے نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری کو ایک خط لکھا ہے جس کا لب لباب یہ ہے کہ: ” جب میں نے جیل میں نوازشریف سے ملاقات کی تو مجھے پتہ چلا کہ اسے نہ تو اخبار کی سہولت فراہم کی جارہی ہے اور نہ ہی ذاتی خدمتگار کی۔ نوازشریف کو بستر کے نام […]

سراج رئیسانی جب تھائی لینڈ گئے تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟ تھائی لینڈ کے کسان کی بیٹی سے انہوں نے شادی کیوں کی؟ حیرت انگیز انکشافات

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کی زندگی کا ایک ایسا پہلو جس سے کوئی واقف نہیں ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نواب زادہ میر سراج خان رئیسانی تھائی لینڈ میں بطور سیاح گئے اور شمالی شہر چنگرائی میں حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی […]

تحریک انصاف، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کتنی نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے؟

قومی اسمبلی کے انتخابی نتائج نواز شریف کو ان کے دوستوں اور صلاح کاروں نے غلط مشورے دیئے اور دھوکے میں رکھا۔ اس میں صلاح کاروں کی ناتجربہ کاری سے زیادہ بدنیتی کا دخل ہے۔ شروع دن سے میاں صاحب کو سیاسی دوستوں سے دور کر دیا گیا جو دائو پیچ جانتے اور ہوائوں کا […]

Dawn leaks issue an international agenda, says Hameed Haroon – DAWN news exposed

کل ڈان گروپ آف پبلیکیشن کے سی ای او حمید ہارون کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں ایک انٹرویو نشر ہوا یہ انٹرویو ایک خاص مقصد کے لیے دیا گیا تھا تا کہ بین الاقوامی سطح پر اپنی افواج اور خفیہ اداروں کا ناصرف ذلیل کیا جائے بلکہ نوازشریف کا کیس مضبوط […]

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تعلق اس خاندان سے ہے ؟ اور وہ ہم سے بغض رکھتے ہیں

مسلم لیگ (ن) نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کو تبدیل کرنے کے لئے اعلیٰ حکام سے رابطہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ان تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کا تعلق ضلع منڈی […]

نوازشریف ،مریم نوازاور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شریف خاندان کی سزا کیخلاف اپیل پر نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا اور نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی […]

نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہوگی، تینوں نے سزا ختم کرنے کی اپیلیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت […]