Zaib khan

صدارتی انتخاب میں 91 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس کے مطابق 53 فیصد ووٹوں کے ساتھ طیب اردوان سب سے آگے ہیں

ترکی انتخابات: طیب اردوان کو مخالفین پر واضح برتری حاصل انقرہ: ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ترک صدارتی انتخاب میں 91 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس کے مطابق 53 […]

تبدیلی ہم لاییں گے۔مولانا فضل رحمان کا پشاور میں جلسے سے خطاب

تبدیلی لانی ہے تو ملک میں اسلام کا پرچم بلند کرنا ہوگا، فضل الرحمان   متحدہ مجلس عمل نے انتخابی مہم کے سلسلے میں پشاور کے رنگ روڈ میں پنڈال سجایا جس سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے خطاب کیا۔ ایم ایم اے کے […]

بی آر ٹی کا بڑا حصہ مکمل،بس سروس آزمائشی بنیادوں پرکب سے شروع کی جارہی ہے؟بڑا اعلان کردیاگیا

پشاور- 20جولائی سے بی آر ٹی ریچ ون پر بس سروس آزمائشی بنیادوں پرشروع کرنے کے حوالے سے 70فیصد کام مکمل ہوگیا ہے ریچ ٹو پر 3سو گارڈرز رکھ دیئے گئے ہیں جبکہ مزید 5سو گارڈرز رکھنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ریچ تھری پر زیر زمین تین سٹیشنز قائم کردیئے گئے ہیں […]

ترک صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں 50 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل

انقرہ : ترکی میں صدراتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا جو بغیرکسی تعطل کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی […]

ختم نبوت کے قانون میں ترمیم ن لیگ کے کس اہم ترین رہنما نے کروائی؟ مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری عبدالغفور نے نام بتادیا،

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری عبدالغفور نے مسلم لیگ (ن) سے باضابطہ لاتعلقی کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ( ن) لیگی قیادت نے اداروں سے ظلم کیا انہیں برباد کیا، تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والے شخص نے اداروں کے خلاف ہرزہ رسائی کی اور عالمی سطح پر ملک کو بدنام کیا،جمہوریت میں […]

PTI releases Compleat and final list of election 2018 after revision candidates

 ISLAMABAD: After days of deliberations and protests from enraged workers at Bani Gala, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has released a final list of its candidates running in the general elections next month. According to a statement issued by the PTI on Sunday, the list has been released with Imran Khan’s approval. The remaining few constituencies […]

سعودی ولی عہد اور اسرائیلی وزیراعظم کی خفیہ ملاقات، کہاں اور کب ہوئی؟

عمان (ڈیلی پاکستان آن لائن)غیرملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے خفیہ ملاقات ہوئی ہے جبکہ نیتن یاہواماراتی حکام کیساتھ بھی رابطے میں ہیں۔ اخبار ’سپتنک نیوز‘نے ایک اسرائیلی اخبار کے حوالے سے لکھاکہ نیتن یاہو اورسعودی شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان […]

چودھری عبدالغفور کا لیگی قیادت کو بے نقاب کرنے کا اعلان

سابق صوبائی وزیر نے لیگی قیادت پر الزام تراشی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان شریف خاندان کی ملکیت نہیں، مودی کو ساتھ بٹھانے والا اُمت مسلمہ کا غدار ہے۔ زعیم قادری کے بعد چودھری عبدالغفور میو بھی لیگی قیادت کے خلاف بغاوت پر اتر آئے، انہوں نے دھواں دار پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]

Pakistani nation’s wealth was looted through money laundering by corrupt rulers nawaz shrif and there family

Penthouse pirates: How the mega-rich former prime minister of Pakistan and his sons have ploughed millions into London’s swankiest addresses to amass a vast property empire More on how the Pakistani nation's wealth was looted through money laundering by corrupt rulers and their families. https://t.co/1Lu8bYA5wU — Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 24, 2018 Avenfield House is […]

پاکستان نے مقامی وسائل سے پاک ٹیس ون سیٹلائٹ تیار کرلیا ہے جو آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائے گا۔

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے پاک ٹیس ون سیٹلائٹ تیار کرلیا ہے جو آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائے گا۔ دفترِخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے مقامی وسائل سے ایک سیٹلائٹ تیار کرلیا ہے جس کے […]

نوازشریف اور آصف زرداری کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف، ملاقات نجم سیٹھی کے گھرہوئی جس میں ایک بزنس ٹائیکون بھی موجود تھا،سینئر صحافی ہارون الرشید کا دعویٰ،نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ یہ بات میں سنی سنائی نہیں […]