Education151 Videos

ہم تب نہیں سیکھتے جب چیزیں آسان ہوتی ہیںہم تب سیکھتے ہیں جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے ہیں -ویلیم شیکسپئر

ہم تب نہیں سیکھتے جب چیزیں آسان ہوتی ہیںہم تب سیکھتے ہیں جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے ہیںمرد کا دل عمرو عیار کی زنبیل کی طرح ہوتا ہے۔ ہزاروں عورتیں اس میں سما جائیں پھر بھی کچھ گنجائش باقی رہتی ہے۔سعادت حسین منٹوجس کو اپنے چھوڑ دیتے ہیںوہ غیروں کے ہاتھ لگ جاتا ہےحضرت […]

وہ وقت جب صلاح الدین ایوبی کے بیٹے نے اہرام مصر کو توڑنے کا فیصلہ کیا لیکن پھر کچھ ایساہوا کہ یہ کام روکنا پڑ گیا

انسانی تاریخ کے حیران کن ترین عجوبوں میں شمار ہونے والے اہرام مصر کے بارے میں بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ ایک حکمران نے انہیں تباہ و برباد کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن بالآخر تھک ہار کر یہ خیال ذہن سے نکال دیا۔یہ شخص مشہور زمانہ جرنیل صلاح الدین ایوبی کا بیٹا […]