Education151 Videos

ٹرمپ انتظامیہ نےدرجنوں ائرلائنز پر الیکٹرانک اشیاء لانے پر پابندی کا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے 8 مسلم ممالک پر نئی پابندی لگادی، مشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک سے امریکا جانے والوں مسافروں کو الیکٹرانک آلات لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ امریکی حکام کےمطابق مشرقِ وسطیٰ اور افریقی ممالک سےامریکہ جانے والے مسافروں کے لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس کوچیک کیاجائےگا۔ اس پابندی کا اطلاق 8 ممالک […]