Education151 Videos

واٹس ایپ میں کیا گیا ڈیلیٹ میسیج اب دیکھ سکتے ہیں

نیویارک:  پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ڈیلیٹ کیا گیا میسج درحقیقت ختم نہیں ہوتا اور وہ ریپلائی کرنے والے شخص کے پاس موجود ہوتا ہے۔ یہ انکشاف ایک معروف ویب سائٹ نے کیا ہے جس میں  بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال ڈیلیٹ کا فیچر متعارف کرانے کے باوجود […]

جب بادشاہ نے ایک گدھے چرانے والے کو ریاست کا منصف بنا دیا ۔۔۔۔پڑھیے پاکستانی سیاست دانوں کے لیے ایک مثالی داستان

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے  دیکھا تو کمہار سے پوچھا تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو‘ کمہار نے جواب دیا کہ جو گدھا لائن توڑتا ہے اسے سزا دیتا ہوں بس اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں‘ بادشاہ نے کہا‘ کیا تم میرے ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟ […]

میرابچہ اس وقت کہاں ہے؟ٹیکنالوجی سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے بچے پر نظررکھیں

بدقسمتی سے معصوم بچوں کا اغوا نئی بات نہیں، شیطان صفت لوگ زمانہ قدیم سے یہ مکروہ کھیل کھیلتے چلے آرہے ہیں۔ مگر اب جدید ٹیکنالوجی انہیں اس شیطانی کھیل سے باز رکھ سکتی ہے۔ سائنس دانوں نے ایسے آلات ایجاد کرلیے ہیں جو گھر کے باہر بچوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھ […]

خوبصورت خواتین کے شوہر جلد مرجاتے ہیں، نئ تحقیق

میڈرڈ (نیوز ڈیسک )ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو حضرات خوبصورت خواتین سے شادی کرتے ہیں ان کی زندگی کم ہوجاتی ہے اور وہ جلدی موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔ سپین کی ویلینسیا یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جب بھی آدمی کسی خوبصورت […]

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔ عادات، اخلاق اور طرز عمل ۔۔۔ خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ھیں. ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا، قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔ (عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں) […]

صرف پانچ سیکنڈ میں کھٹملوں کے خاتمے کا گھریلو آسان نسخہ

گھر کی مسہریوں، چارپائیوں، صوفوں، کرسیوں اور میزوں کی درازوں تک میں کھٹملوں کا ہوجانا صدیوں پرانا مسئلہ ہے جسے حل کرنے کے لیے ہر زمانے میں طرح طرح کے جتن کیے جاتے رہے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر شاید حیرت ہو کہ بازار میں کھٹمل مارنے والی مہنگی دواؤں کے علاوہ ایسے تعویذ […]