Entertainment857 Videos

انڈونیشیا کا ایسا لڑکا جو اب تک 20 انڈے دے چکا ہے

انڈونیشیا کے علاقے گووا ریجنسی سے 14 سالہ اکمل نامی ایک لڑکے نے نہ صرف ساری دنیا کو بلکہ ڈاکٹروں تک کو حیرت میں ڈال رکھا ہے کیونکہ یہ پچھلے چند سال کے دوران 20 انڈے دے چکا ہے۔ اکمل کے والد رُسلی کا کہنا ہے کہ اپنی عجیب و غریب حالت کی وجہ سے […]

عمران خان کی شادی سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے جاری

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تیسری شادی پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے جاری ہیں کسی نے تنقید کی اور کسی نے تیسری شادی پر مبارکباد بشری پنکی سے تو بہتر تھا عمران خان عمر چیمہ @UmarCheema1 کی بیعت کرلیتا جس نے عمران خان کے نکاح کی خبر اس وقت دے دی جب عمران […]