Entertainment857 Videos

1231138-india-1530978379-645-640×480
0

Funny Indian Wedding Function – Bride Slaps in her wedding

ھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں ہار پہنانے کی رسم کے دوران دلہن باراتی کی حرکت پر سیخ پا ہوگئی اور اپنے شوہر و دیگر باراتیوں کے سامنے اسے طمانچہ دے مارا۔ مختصر دورانیے پر مشتمل اس کلپ میں وہ منظر […]

’سنجو‘: سوانح حیات یا شخصیت کو مثبت پیش کرنے کی کوشش؟ Sanju Biography

سنجو‘: سوانح حیات یا شخصیت کو مثبت پیش کرنے کی کوشش میمونہ رضا نقوی ’سنجو‘ بولی وڈ کے متنازع اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم، جنہوں نے اپنی زندگی کے کئی سال جیل میں گزارے، نہ تو سنجے دت کا کیریئر اب تک ختم ہوا اور نہ ہی انہوں نے خود بولی وڈ […]

کولمبیا کا مقابلہ حسن گدھی نے جیت لیا

ولمبیا میں گدھوں کے مقابلہ حسن کا انعقاد بوگوٹا : کولمبیا کے شہر مونی قیورا میں منعقد ہونے والے منفرد مقابلہ حسن میں گدھوں میں حسن کے جلوے بکھیرے جس میں سب سے نمایاں نظر آنے والے گدھے کو پہلا انعام دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خواتین کے لیے مقابلہ حسن کا […]

سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’سنجو‘ کی جادو کی جھپی نے ریکارڈ الٹ پلٹ کردیے

بولی وڈ بابا سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’سنجو‘ نے اگرچہ ریلیز کے پہلے ہی دن کمائی کے نئے ریکارڈ بنائے تھے، تاہم اس فلم نے ابتدائی 3 دن میں باکس آفس ریکارڈ کارڈ کو ہی الٹ پلٹ دیا۔ ’سنجو‘ میں رنبیر کپور کی شاندار پرفارمنس نے تو مداحوں اور لوگوں کے […]

بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ سونالی بیندرے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئیں

ممبئی بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ سونالی بیندرے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئیں جس کے بعد امریکہ میں ان کا علاج شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونالی باندرے نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ زندگی سے کچھ زیادہ کی توقع نہیں رکھتے تو وہ آپ […]

متھن چکرورتی کے بیٹے پر اداکارہ کے ریپ کا الزام

بھارتی دارالحکومت دہلی کی مقامی عدالت نے بولی وڈ کے نامور اداکار متھن چکرورتی کی اہلیہ یوگیتا بالی اور ان کے بیٹے مہاکشے چکرورتی پر بھوج پوری اداکارہ کا ریپ کرنے، دھوکا دینے اور مرضی کے بغیر اسقاط حمل کے الزامات کے بعد مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے […]

Watch Sanju Film (2018) Full Movie Online free

Sanju is an Indian biographical film created by Rajkumar Hirani and produced by Vidhu Vinod Chopra. This is one of the biggest movies of Bollywood in 2018, it is a biography of the Sanjay Dutt. The Sanju movie is written by Rajkumar Hirani and Abhijat Joshi. The music of the sanju movie is done by […]

انڈین اداکارائیں امریکی جسم فروش گروہ کے چنگل میں

مریکہ میں ایک انڈین جوڑے کو مبینہ طور پر جسم فروشی کے کاروبار میں ملوث ہونے کے جرم میں حراست میں لیا گیا ہے۔ اُن پر الزام ہے کہ وہ علاقائی زبانوں میں بننے والی فلموں کی ہیروئنوں کو امریکہ بلا کر ان سے جسم فروشی کرواتے تھے۔ تیلیگو زبان کی فلم انڈسٹری کا شمار […]