Entertainment857 Videos

صنم بھٹو کی صاحبزادی آزادے حسین کی نئی مختصر فلم “رینے وسکایا

میر مرتضی بھٹو کے صاحب زادے ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کے بعد صنم بھٹو کی صاحب زادی آزادے حسین ان دنوں ہالی وڈ میں خبروں کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ 2008 میں فلم کرسٹی (Christie) اور 2012ء میں آفینڈر (Offender) سے شہرت پانے والی آزادے حسین نے مقبول فلموں میں نام پیدا کرنے کے بعد […]

ڈاکٹر پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی شرمین عبید چنائے کی ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا، ہر کوئی دنگ رہ گیا

آسکر ایواڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی بہن کو فیس بک پر ایک ڈاکٹر نے فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی تو انہوں نے خوب واویلا کیا اور اسے ”ہراسگی“ قرار دیدیا جس پر صارفین نے غم و غصے کا اظہار کیا۔ ان کی شکایت پر جب مذکورہ ڈاکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا تو سوشل […]

فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ کی کاسٹ اب کیسی نظر آتی ہے؟آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ کا شمار تاریخ کی ان چند فلموں میں ہوتا ہے جنہیں کتنی بھی مرتبہ دیکھ لیا جائے انسان بور نہیں ہوتا۔ اس فلم میں دکھائی گئی راج اور سمرن کی دلچسپ لَو اسٹوری کو عوام کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔ یہ فلم بولی وڈ کی […]