Health & Beauty446 Videos

اب بغیر کسی محنت کے وزن کم کریں

سنگاپور: سائنس دانوں نے ایسا حیرت انگیز پیوند (پیچ) بنایا ہے جسے بدن سے چپکا کر جسم کی چربی کم کی جاسکتی ہے۔ ننیانگ یونیورسٹی سنگاپور کے سائنس دانوں نے الیکٹرونک اسٹیکر کو چوہوں پر آزمایا ہے۔ ایک پیوند کے اندر سیکڑوں انتہائی باریک سوئیاں ہیں جن میں دو میں سے کوئی ایک دوا بھری ہوئی […]

اگر آپ کو لوبیا میں چھپے فوائد معلوم ہو جائیں تو آپ آج کے بعد اسے سونے کے بھائو خرید کر بھی استعمال کریں ۔۔ کچھ حیران کن فوائد جان لیں‎

لندن(نیو زڈیسک)سبزیوں سے انسانی صحت پر بہت سے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور یہی کئی بیماریوں سے نجات دلانے میں بہترین ذریعہ ثابت ہوتے ہیں ۔ جن میں لوبیا کا روز مرہ کی خوراک میں استعمال مزید حیرت انگیز فوائد ہیں ۔ بلڈ پریشر: مختلف ریسرچز سے ثابت ہوا کہ لوبیا کو غذا میں […]

کیا آپ کا بلڈپریشر ہائی رہتا ہے ؟ ان غذاووں سے اپنا بلڈپریشر گھٹائیں

بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر ایک ایسی بیماری ہے جو دیگر کئی امراض اور خطرات کو پیدا کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔ یہ دماغ کی رگ پھٹنے یا دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے جس سے فوری طور پر موت واقع ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا […]

بالوں کی سفیدی دور کریں اب کالی مرچوں سے

بالوں کا گرنا اور سفید ہونا تو ایسا لگتا ہے جیسے ہمارا قومی مسلئہ ہے بالوں کو صحت مند اور خوبصورت دیکھنا سب ہی کی خواہش ہوتی ہے، سفید بال انسان کی شخصیت میں ایک واضح تبدیلی لاتے ہیں، عام طور پر سفید بال ہی لوگوں کی عمر کے بارے میں بتاتے ہیں، جس کے […]

بلڈ پریشر کا ایسا مجرب روحانی علاج کہ اس مہلک مرض کی شدت قابو میں آجائے

بلڈ پریشر عام مرض ہے جو ایک بار لگ جائے توجان نہیں چھوڑتا ۔اس کے میڈیکل علاج کے ساتھ ساتھ جو لوگ روحانی علاج بھی جاری رکھتے ہیں ان کا خون کا فشار قابو میں رہے گا۔دوا بھی سنت اور دعا بھی افضل ہے۔دونوں علاج برابر جاری رکھیں ۔یہ اللہ کا وعدہ ہے جو سچا […]

سرد ہوا میں ناک کیوں بہنے لگتی ہے؟

واشنگٹن: موسمِ سرما کے دوران سرد ہوا میں سفر کرتے وقت اکثر ناک سے پانی بہنا شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے سردی اور الجھن میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ طبی زبان میں یہ عمل ’کولڈ انڈیوسڈ رائنِٹس‘ کہلاتا ہے اور 50 سے 90 فیصد افراد کو اس کیفیت […]

کیا آپ ناخن گوشت میں گھسنے کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکا آزمائیں اورچند دنوں میں اس کا اثر دیکھیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اگر آپ کا کوئی ناخن گوشت میں گھس جائے تو معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوتے ہیں جبکہ پیر میں انفیکشن کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے،یہ ایک ایسا عام مسئلہ ہے جس کا سامنا ہزاروں نہیں بلکہ دنیا میں لاکھوں افراد کو ہوتا ہے حالانکہ اس سے نجات پانا اتنا زیادہ […]

آلو کے چند ٹکڑے،ایک پتیلا پانی عمر بھر کیلئے آپ کے سفید بال کالے سیاہ ہو جائینگے‎‎

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے سفید بال عمر بھر کیلئے سیاہ کالے ہو جائیں تو یہ ٹوٹکہ استعمال کریں ،سفید بالوں کیلئے: آلو کے چند خشک ٹکڑے ایک پاؤ لوہے کے برتن میں آدھ کلو پانی ڈال کر ایک دن کیلئے رکھ دیں دوسرے دن اس پانی کو لگائیں‘ بال سیاہ […]

ایشیا کے کس ملک میں سب سے زیادہ لوگ موٹے ہیں؟ انتہائی شرمناک وجہ بھی سامنے آگئی

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیاءوہ ایشیائی ملک ہے جہاں ایشیاءبھر میں سب سے زیادہ افراد موٹاپے کا شکار ہیں اور اب اس کی ایسی شرمناک وجہ سامنے آ گئی ہے کہ سن کر آپ کو ’رہنماءکے رہزنوں سے مل جانے‘ کی اصطلاح یاد آ جائے گی۔ ’دی مالے میل آن لائن‘ کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیاءمیں موٹاپے […]

غیر شادی شدہ افراد بھولنے کی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیق

لندن: برطانوی ماہرین نے غیر شادی شدہ افراد کو متنبہ کیا ہے کہ اگر وہ مستقبل میں بھولنے کی بیماری سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو جلد از جلد شادی کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ ازدواجی زندگی شروع ہونے کے بعد کی مصروفیات اور دیگر کاموں کے باعث وہ ضروری […]

عرب لڑکیاں اور لڑکے اپنی ناف پر تیل کیوں لگایا کرتے تھے ؟ جان کر آپ آج سے ہی یہ کام شروع کر دیں گے

ناف کسی بھی شخص کا گیٹ وے ہے اور ہماریزندگی اور صحت سے بھی اسکا گہراتعلق ہے اور یہی تعلق روحانی بھی ہے۔ ویسے تو عام طور پر تیل کو  عام طور پر اسکو لوگ  سوتے وقت پاوں پر لگانے کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں لیکن اسکے ناف پر لگانے کے بعض ایسے حیرت انگیز […]

بلیو بیری کا مسلسل استعمال جسم میں کیا تبدیلی لاتا ہے

بلیو بیری کا سرکہ ڈیمینشیا کو بھگانے میں مددگار سیئول: بلیو بیری کے چند ماہ میں اس کے دماغ و ذہن پر انتہائی مفید اثرات سامنے آئے ہیں۔ بلیوبیری کا سرکہ پینے یا اسے سلاد پر چھڑک کر کھانے سے دماغی خلیات سرگرم ہوتے ہیں اور اس کا مستقل استعمال ڈیمینشیا سمیت کئی دماغی عارضوں […]