Health & Beauty446 Videos

وہ نشانیاں جن سے آپ وقت سے پہلے 7 بڑی بیماریوں کا پتہ چلا سکتے ہیں

ہمارا جسم صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے ، بس احتیاط سے سننے کی ضرورت ہوتی ہے کہ وہ ہمیں کیا بتانے کی کوشش کررہا ہے۔ہوسکتا ہے کہ جسم کے اندر کچھ خرابی کی صورت میں چند ایسی علامات آپ پکڑسکیں جو کسی بڑے مسئلے سے بچانے میں مدد دے سکتی ہیں۔ یہاں […]

بالوں کو دوبارہ اُگانے والا نسخہ

لہسن کے یہ حیران کن فوائد جانتے ہیں؟ —فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا ویسے تو لہسن پاکستان میں بیشتر کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ اس کے فوائد جانتے ہیں؟ یقیناً بیشتر افراد کو اس جڑی بوٹی نما سبزی کے بیشتر فوائد کے بارے میں علم نہیں جیسے غیر متوقع طبی فوائد، خوبصورتی […]

نوجوانوں میں نیند کی اضطرابیت دل کی صحت اور خون کی شریانوں کو متاثر کرتی ہے

ایک نئی امریکی طبّی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوانوں میں نیند کی اضطرابیت دل کی صحت اور خون کی شریانوں کو متاثر کرتی ہے۔ امریکا میں Massachusetts General Hospital کے محققین کی ٹیم نے اس تحقیق کے نتائج سائنسی جریدے (Pediatrics) کی تازہ ترین اشاعت میں شائع کیے ہیں۔ تحقیق میں 1999ء سے […]

دو پھل کھائںد اور پھر جتنے مرضی سگریٹ پئںو کوانکہ۔۔۔ سائنسدانوں نے سگریٹ نوشی کے شوقن افراد کو خوشخبری سنا دی

سگریٹ نوشی کے خوفناک نقصانات سے کون واقف نہیں۔ دمہ، ٹی بی اور پھیپھڑوں کے ناکارہ ہونے سے لے کر کینسر جیسی جان لیوا بیماری سگریٹ نوشی کا انجام ثابت ہو سکتی ہیں۔ اگرچہ یہ تو ممکن نہیں کہ سگریٹ نوش کو اس بری عادت کے اثرات کا سامنا نہ کرنا پڑے ، البتہ سائنس […]

– ذیابیطس کی علامات اور بچاؤ کی تدابیرذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار 25 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا

ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے اور حیرت انگیز طور پر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار 25 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔ […]

دالیں کھانے سے شوگر میں 20 فیصد تک کمی ممکن

اونٹاریو: ذیابیطس کے معالجین نے ایک سروے کے بعد کہا ہے کہ اگر شوگر کے مریض آلو اور چاول کی جگہ دالیں کھائیں تو اس سے خون میں شکر کی مقدار کو بہت حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف گیلف کے ماہرین نے کہا ہے کہ اگر آلو چاول ترک کرکے ان کی […]

فالسے کا دل،جگر،قے،ہچکی اور گرمی میں بڑھتی ہوئی گیسٹرو جیسی بڑی بیماریوں سے بچاؤمیں اہم کردار

روزمرہ کی نعمتوں کیساتھ اللہ تعالیٰ نےبنی نوع انسان کو خوش رنگ،خوش ذائقہ اور فرحت بخش پھلوں کےعظیم تحفےسےبھی نوازاہے،، فالسےکاشماربھی موسم گرما کےخاص پھلوں میں ہوتا ہے،، جو نہایت کم مدت کیلئے مارکیٹ میں آتا ہے،، اپنےکھٹے میٹھےذائقے کی بدولت یہ بچوں بڑوں سبھی میں بے حد مقبول ہے۔فالسہ دیکھنے میں توچھوٹاسا پھل ہےمگراپنےاندربےشمار […]

کیا آپ کو اعصابی کمزوری ہے؟

ذہنی دباؤ، الجھن، پریشانی اور ڈپریشن کو ویسے بھی انسانی صحت کے لیے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے تاہم ایک حالیہ تحقیق سے ڈپریشن کا ایک اور خطرناک سبب سامنے آیا ہے، جو یقیناً مرد حضرات کے لیے باعث تکلیف ہوگا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی سوروکا میڈیکل سینٹر یونیوسٹی اوربین گوریو […]

رات کو سوتے ہوئے تکیے کے نیچے لہسن کا ٹکڑا رکھنے سے درجنوں بیماریوں سے تحفظ ملتا ہے ، ماہرین نے اہم با ت بتا دی

لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جو صرف ہمارے کھانوں کو ہی پرلطف نہیں بناتیں بلکہ ہمیں طرح طرح کی بیماریوں سے بھی بچاتی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ لہسن کا استعمال 7ہزار سال سے جاری ہے۔ کھانوں کے علاوہ ہربل ادویات کی تیاری میں بھی اس کا استعمال عام پایا […]

Breast cancer pros and cons

اس ہفتے بریسٹ کینسر سرخیوں میں رہا لیکن کیا آپ نے اس کے بارے میں چھپنے والی ہوش ربا خبریں پڑھی ہیں؟ یا آپ کو لگتا ہے کہ یہ بیماری صرف ‘دوسروں’ کو ہوتی ہے؟ دنیا میں عورتوں کے ہونے والے کینسر میں اب بریسٹ کینسر سر فہرست ہے لیکن انڈیا میں بیداری اور علاج […]

یو اے ای نے بھارت سے فروٹ اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی لگادی

دبئی: متحدہ عرب امارات میں رہنے والے شہریوں کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے بھارتی شہر کیرالہ سے تازہ پھلوں اور سبزیوں کی امپورٹ پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جبکہ جنوبی افریقہ سے زندہ جانوروں کی درآمد بھی بند کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزارت برائے ماحولیات نے شہریوں کو […]

ایک جامن پھل اور فائدے بے شمار

جامن اس موسم میں فالسے کے بعد ملنے والا ایک عام اور مزیدار پھل ہے۔ یہ بہت زیادہ رس بھرا اور ذائقے دار ہوتا ہے۔ تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ اپنے بہترین ذائقے سے ہٹ کر یہ پھل متعدد طبی فوائد کا حامل ہوتا ہے، جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔ –> خون […]