Health & Beauty446 Videos

کیا آپ کھجور کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

یہ چند سب سے میٹھے پھلوں میں سے ایک ہے اور اس کی متعدد اقسام ہوتی ہیں تاہم یہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ کھجور میں فائبر، پوٹاشیم، کاپر، مینگنیز، میگنیشم اور وٹامن بی سکس جیسے اجزاءشامل ہوتے ہیں جو کہ متعدد طبی فوائد کا باعث بنتے ہیں۔     یہاں طبی سائنس […]

ذیابیطس کوئی بیماری نہیں‘

میں ذیابیطس کا مریض ہوں اور تقریباً اٹھارہ سال سے ہوں۔ اس دوران میرے ساتھ بھی وہی کچھ ہوا جو ذیابیطس کے اکثر مریضوں کے ساتھ ہوتا ہے، یعنی اس شوگر کی بیماری نے دوسری بیماریوں کو جنم دیا اور سلسلہ بڑھتا رہا۔ لیکن میں نے ان اٹھارہ برسوں میں اس بیماری سے بہت کچھ […]

How Viagra avoids Cancer see in thir report

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنسی تقویت کی گولی ویاگرا پر نئی تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اس کے ایک ایسے حیران کن فائدے کا انکشاف کیا ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی آگسٹا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ویاگرا کا تھوڑی […]

فالج سے بچنے کے لئے ماہرین صحت نے دوا متعارف کروادی

لاہور: فالج سے ہرسال کروڑوں لوگ متاثر ہورہے ہیں، پوری دنیا میں یہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے،لیکن اب ہائی بلڈ پریشر کے مریض ایک انتہائی کم خرچ دوا کے استعمال سے فالج کو خود سے بہت حد تک دور رکھ سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں انتہائی کم قیمت پر دستیاب فولِک ایسڈ کا […]

ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال

ہم سب جانتے ہیں کہ ناریل کا تیل بالوں کے لیے مفید ہے اور انہیں چمکدار بنانے کے ساتھ جلد کی ملائمت بھی برقرار رکھتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ تیل انڈوں کو پورے ایک سال تک تازہ رکھ سکتا ہے؟ جی ہاں اگر تو آپ ناریل کا تیل محض بالوں […]

لال بیگوں سے نجات دلانے میں مددگار اور آسان طریقے

کئی بار چاہے آپ کا گھر جتنا بھی صاف کیوں نہ ہو پھر بھی لال بیگز کا مسئلہ ختم نہیں ہوتا۔ اور اگر کسی کیڑے مار کمپنی یا شخص کی خدمات حاصل نہ ہوسکیں تو لوگوں کو سمجھ نہیں آتا کہ لال بیگوں سے نجات کیسے حاصل کی جائے۔ یہاں کچھ ایسے عام طریقے بیان […]

مردوں میں کینسر سے بچاؤ کے جین کا انکشاف

سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ خون کے کینسر سے محفوظ رکھنے والا جین صرف ’مردوں کے کروموسوم‘ میں پایا جاتا ہے۔ ویلکم سینگر انسٹی ٹیوٹ اینڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کینسر جیسے موذی مرض سے حفاظت کے لیے کرومو سومز میں خصوصی جین پایا جاتا ہے اس جین […]