Islam675 Videos

آب حیات اصل میں کہاں ہے؟ کیا اسے پینے والا قیامت تک زندہ رہتاہے؟ کیا حضرت خضرؑ اب تک زندہ ہیں اور کہاں ہیں؟ایمان افروز تحریر

حضرت خضرؑ کی کنیت ابو العباس اور نام ’’بلیا‘‘ اور ان کے والد کا نام ’’ملکان‘‘ ہے. ’’بلیا‘‘ سریانی زبان کا لفظ ہے عربی زبان میں اس کا ترجمہ ’’احمد‘‘ ہے۔ خضران کا لقب ہے اور اس لفظ کو تین طرح سے پڑھ سکتے ہیں۔ خَضِر، خَضْر، خِضْر۔ ’’خضر‘‘ کے معنی سبز چیز کے ہیں، […]

میں مسلمان کیوں ہوا؟ عظیم باکسر محمد علی کی زندگی کا اہم ترین واقعہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدی کے عظیم ترین باکسر محمد علی نے مغربی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے اپنے اسلام قبول کرنے کا دلچسپ واقعہ سنایا‘ محمد علی نے کہا کہ میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ محمد علی نے کہا کہ میں صرف باکسر نہیں تھا‘ میں پوری دنیا میں گھوما کرتا تھا اور […]

اس روز مجھے سونا بنانے کا نسخہ مل ہی گیا

بابا جی نے تانبے کو سونا بنانے کا فن سیکھ لیا تھا اور ہم یہ فن جاننے کےلئے روز ان کے پاس بیٹھ جاتے تھے‘ کامران کی بارہ دری کی دیواریں آہستہ آہستہ بھربھرا رہی تھی‘ پرندے دیواروں کا چونا چگنے کےلئے صبح سویرے بارہ دری پہنچ جاتے تھے اوررات تک اس اجڑے دیار کی […]

بچہ قبر میں کھیل رہا تھا

حضرت سیدنا زید بن اسلم رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں: میرے والد نے بتایا کہ ایک مرتبہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ لوگو ں کے درمیان جلوہ فرما تھے۔ کہ اچانک ہمارے قریب سے ایک شخص گزرا جس نے اپنے بچے کو کندھوں پر بٹھا رکھا تھا ۔ ۔ حضرت عمر […]

اللہ کے ساتھ بزنس

اگر آپ پیسے کمانے کے لیے بزنس کرتے ہیں تو پیسے کے لالچ میں آ کر بزنس ختم کر بیٹھیں گے اور اگر خدمتِ خلق کے لیے کاروبار کرتے ہیں تو اس نیکی کی وجہ سے بزنس کو عروج پر لاکھڑا کرتے ہیں۔‘‘ یہ بات ہنری کی زندگی کا تجربہ اور نچوڑ ہے، جس نے […]

دعا قبول نہ ہونے کی وجوہات

کسی شخص نے امیر المومنین علی ؓ کے سامنے دعا قبول نہ ھونے کی شکایت کرتے ھوئے عرض کی: یا امیرالمؤمنین!جبکہ خداوندعالم قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا،لیکن اس کے باوجود کیا وجہ ہے کہ ھم ھر چند دعا کرتے ہیں لیکن ھماری […]

رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے وفات تک رفع یدین ثابت

تحریر : غلام مصطفے ظہیر امن پوری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے وقت، رکوع جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت اور دو رکعتوں سے اٹھ کر، رفع الیدین کرتے تھے، اس کا ترک ثابت نہیں، دلائل ملاحظہ ہوں : دلیل نمبر ①  ❀ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے […]

گناہوں کے مرض سے چھٹکارا

شبلی رحمتہ اللہ علیہ نے ایک حکیم سے کہا: مجھے گناہوں کا مرض ہے، اگر اس کی دوا بھی آپ کے پاس ہوتو عنایت کیجئے۔ سامنے تنکے چننے والا شخص یوں گویاہوا: ’’شبلی یہاں آؤ میں اس کی دوا بتاتا ہوں:’’حیا کے پھول،صبر و شکر کے پھل،عجز ونیاز کی جڑ، غم کی کونپل، سچائی کے […]

کیا جزء رفع الیدین اور جزء القراءة امام بخاری رح کی کتاب نہیں ہے؟ ایک اعتراض اور اس کا جائزہ

کیا جزء رفع الیدین اور جزء القراءة امام بخاری رح کی کتاب نہیں ہے؟ ایک اعتراض اور اس کا جائزہ بعض لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ یہ کتابیں امام بخاری رح سے ثابت نہیں ہے ان لوگوں کے اس اعتراض کی بنیاد یہ ہے کہ ان دونوں کتاب کی سند میں […]