Islam675 Videos

کیا آپ کو کلونجی کے یہ فوائد معلوم ہیں؟

کیا آپ کو کلونجی کے یہ فوائد معلوم ہیں؟ کلونجی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا جسے مختلف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں بھی اس کے استعمال کے فوائد ملتے ہیں۔ مگر کیا آپ واقعی اس کے فوائد […]

خانہ کعبہ کے بالکل سامنے کلاک ٹاور کے اوپر موجود چاند کے اندر ایک کمرہ کس لئے بنایا گیا ہے؟  

سعودی عرب میں بیت اللہ کے عین سامنے ایک خوبصورت عمارت ایستادہ ہے جس کا نام ’مکہ کلاک ٹاور‘ ہے۔ اس بلندوبالا کلاک ٹاور کا افتتاح 2013ءمیں ہوا اور اس وقت یہ دنیا کی تیسری بلند ترین عمارت تھی۔ اس ٹاور کی بلندی 607میٹر (1991فٹ)ہے اور اس کی چوٹی پر سنہرے رنگ کا خوبصورت ہلال(پہلی […]

حالت حرام میں کیا جرابیں یا دستانے پہننا جائز ہے؟

الحمد للہ: اول: عورت کیلئے احرام پہننے کے بعد دستانے اور نقاب پہننا جائز نہیں ہے، اس لئے حج یا عمرے کی نیت سے احرام کی حالت میں نقاب اور دستانے اس وقت تک نہیں پہن سکتی جب تک عمرہ مکمل نہ ہو جائے اور حج میں تحلل اول حاصل کر لے۔ چنانچہ اگر احرام […]

ایک مجلس میں تین طلاق کا مسئلہ اہل حدیث مسلک کے دلائل

مجلس واحد کی تین طلاقوں پر تفصیلی بحث سے پہلے ضروری ہے کہ طلاق کی نوعیت اور سماج پر پڑنے والے اسکے اثرات کا بھی جائزہ لے لیا جائے تاکہ اس اہم اور نازک مسئلے پر غور کرنے والے کو مسئلہ کی نزاکت اور اور نتائج کا صحیح احساس ہو سکےاللہ تعالیٰ نے حقوق میں […]

. غیر مسلم جنت میں جا سکتا ہے؟

قرآن حکیم کے طالبعلم کی حیثیت سے جس بات کے ہم قائل ہیں، وہ یہ ہے کہ کم از کم تین چنیدہ اور بنیادی حقائق ایسے ہیں جن کا شعور ہماری فطرت میں پیوست یعنی ودیعت کردیا گیا ہے۔ ان حقائق کے ضمن میں ہر صاحب عقل شخص سے اس کے اپنے حالات و مواقع […]

عمران خان دینی تعلیمات سے بے بہرہ ہیں- علامہ ابتسام الٰہی ظہیر

لاہور:ممتاز عالم دین اور مذہبی اسکالر علامہ ابتسام الٰہی ظہیر نے کہا ہے کہ عمران خان نے بابا فرید الدین کے مزار پر سجدہ کر کے ثابت کیا ہے کہ وہ دینی تعلیمات سے بالکل بے بہرہ ہیں ،ایسا شخص جو دینی امور سے بالکل بے بہرہ ہو اسے ملک و ملت کی قیادت کرنے […]