International539 Videos

سعودی عرب میں خواتین کے تاش کھیلنے کی تصویر وائرل

سعودی عرب کے مقدس ترین شہر مدینہ منورہ کی مسجد منورہ میں گزشتہ برس نومبر میں جس طرح ایک یہودی کی جانب سے سیلفی لیے جانے پر تنازع ہوا تھا۔ اسی طرح اب سعودی عرب کے ہی مقدس ترین شہروں میں سے ایک مکہ مکرمہ میں موجود مسلمانوں کے لیے سب سے زیادہ اہم عبادتگاہ […]

حج و عمرہ لاٹری سکیم سعودی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

ریاض: عرب لیگ میں سعودیہ کے مستقل مندوب احمد عبدالعزیز قطان نے کہا ہے کہ مملکت نے مفت حج و عمرہ کی کوئی اسکیم کا اعلان نہیں کیا اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سفارتی امور کے حکام عبدالعزیز قطان نے فیس بک، […]

ملازمت کے لیے متحدہ عرب امارات کے غیر ملکی کارکنوں کو اچھے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی

ملازمتوں کو سوئچ کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات کے غیر ملکی کارکنوں کو اچھے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی دبئی – متحدہ عرب امارات حکام کا کہنا ہے کہ جو غیر ملکی پہلے سے ہی متحدہ عرب امارات میں کام کررہے ہیں انکو ملازمت تبدیل کرنے کے لیے اچھے کردار کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت […]

چھپکلی سے جاسوسی – ایران کا الزام

مغربی ملکوں نےہمارے جوہری پروگرام کی جاسوسی کیلئے ‘چھپکلیاں’ استعمال کیں، ایرانی مشیر     ایران کے سابق چیف آف اسٹاف اور ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے سینئر فوجی مشیر حسن فیروز آبادی—۔فوٹو/ بشکریہ دی ایران پروجیکٹ ڈاٹ کام تہران: ایران کے سابق چیف آف اسٹاف اور ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای […]

امریکا نے حماس کے سربراہ کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا

امریکا نے فلسطین کی جدو جہد آزادی کے لیے کوشاں تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا نام بین الاقوامی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسماعیل ہانیہ کے حماس کے ملٹری ونگ کے ساتھ قریبی تعلقات رکھتے ہیں مسلح جدوجد کے […]

طویل جنگ کے باوجود امریکا ہار رہا ہے؟ چونکا دینے والی انکشاف

افغان حکومت کا اپنے علاقوں پر اثر و رسوخ کم ہوگیا، امریکی رپورٹ واشنگٹن: امریکی حکام کی جانب سے ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 2009 سے افغان حکومت کے زیر اثر علاقوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ عسکریت پسندوں کا مختلف علاقوں میں اثرو رسوخ بڑھ رہا ہے۔ اس بات […]

پاکستان کا دو تہائی رقبہ زلزلے کا سبب بننے والی فالٹ لائنز پر ہے جہاں کسی بھی وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا سکتے ہیں۔

پاکستان فالٹ لائنز پر بیٹھا ہے پاکستان کا دو تہائی رقبہ زلزلے کا سبب بننے والی فالٹ لائنز پر ہے جہاں کسی بھی وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ جبکہ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فالٹ لائنز کو نظر انداز کرتے ہوئے شہروں میں تعمیرات کرنے کی وجہ سے بڑا […]

ڈارک ویب مجرمانہ سرگرمیوں کی منڈی

تحریر: وقاص جاوید | دنیا بھر میں موجود مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث لوگ اپنے پیسے کو حفاظت سے رکھنے اور استعمال کرنے کا کوئی نہ کوئی خفیہ طریقہ کار استعمال کرتے ہیں۔ یہ طریقہ کار ان کو دوسرے گروپس کے ساتھ دنیا بھر میں لین دین کرنے میں معاونت کرتا ہے۔ “ڈارک ویب” منشیات ، […]

لندن میں رنگارنگ روشنیوں کا میلا کیا بات ہے لندن کی

لندن کے وسطی علاقے میں چار روزہ روشنیوں کا میلہ ’لومیئر‘ سجا ہوا ہے۔ برطانوی اور بین الاقوامی فنکاروں کے پچاس سے زائد تیار کردہ فن کے نمونے شہر کی اہم عمارتوں پر سجائے گئے ہیں۔ یہ دلفریب روشنیاں لندن کے کنگز کراس، لیسٹر سکوئر اور ساؤتھ بینک سمیت کئی علاقوں میں سجائی گئی ہیں۔

سی آئی اے پاکستانی ایٹمی سائنس دانوں کے تعاقب میں

اوائل جنوری میں بھارتی آرمی چیف،بپن راوت نے بڑھک ماری کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام فراڈ ہے۔اس پر پاک فوج نے اسے یاد دلایا کہ پاکستان قابل اعتماد ایٹمی صلاحیت رکھتا ہے جو اس کا بہترین دفاعی و مزاحمتی ہتھیار ہے۔ وطن عزیز کے ایٹمی پروگرام کے موثر ہونے کا ایک ٹھوس ثبوت حال ہی […]

حضرت مریم ؑ کے گاؤں سے کینیڈا تک

  اس سال کینیڈا میں موسم بہار جلد آ گیا تھا، سبزے کی چادر نے معمول سے پہلے ہی برف کی جگہ لے لی تھی۔ درختوں سے کونپلیں پھوٹ رہی تھیں، خود رو پھولوں نے گھاس سے سر اٹھانا شروع کر دیا تھا۔ میں گاڑی سے اتری تو ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ […]