International534 Videos

Model’s nude photoshoot in front of Jerusalem’s sacred Western Wall causes controversy

یلجیئم سے تعلق رکھنے والی فنکارہ مریسا پیپن کو اسرائیل میں یہودیوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک کے سامنے برہنہ تصویر کھنچوانے پر تنقید کا سامنا ہے۔ مریسا پیپن نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک چھت پر کھینچی گئی اپنی تصویر شیئر کی جس کے پس منظر میں دیوارِ گریہ نظر آ رہی […]

’ذہین‘ کوّوں نے سائنس دانوں کو حیران کر دیا

  نیو کلیڈونین کوے وینڈنگ مشین میں کاغذ کا پرزہ ڈالتے ہوئے جنوبی بحرالکاہل میں واقع ایک چھوٹے سے جزیرے میں کووں کی ایک ایسی نسل رہتی ہے جس کی حیران کن خصوصیات نے اسے سائنس دانوں میں کافی مقبول کر دیا ہے۔ نیو کلیڈونین نسل کے کوے نہ صرف مختلف اوزار استعمال کرتے ہیں […]

یورپی یونین کا مہاجرین کے تمام کیمپ بند کرنے کا فیصلہ

برسلز: یورپی یونین کے ممالک نے پناہ گزینوں سے متعلق نئے معاہدے پر اتفاق رائے پیدا کر لیا ہے جس کے تحت پناہ گزین کیمپ بند کردیئے جائیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے سربراہان کا اجلاس ہوا جس میں رات بھر کے طویل مذاکرات کے بعد پناہ […]

اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید کی نئی دہلی میں اکشر دھام مندر کی یاترا

اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے نئی دہلی میں متعیّن امارات کے سفیر ڈاکٹر احمد البنا کے ہمراہ مندر یاترا کی ہے ۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہندوؤں کے مندر اکشر دھام کی یاترا کی ہے۔ وہ بھارت […]

حجر اسود کی حفاظت کتنے پہرے دار کرتے ہیں؟

پہرے دار کی ذمہ داری حجر اسود کی حفاظت اور زائرین کی حجر اسود کوچومنے کے عمل کی نگرانی کرنا ہے۔ ریاض: بیت اللہ میں اللہ رب العزت کی نشانی یعنی حجرِ اسود کی حفاظت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جاتے ہیں اسی لیے اس کی حفاظت پر صرف 24 پہرے داروں کو معمور کیا گیا ہے ان کے علاوہ […]

سلطان کی واپسی، عثمانی تھپڑ اب کس کا مقدر؟ – ڈاکٹر آصف شاہد

ترکی کے سلطان مراد چہارم نے 1634ء میں اپنے وزیرِاعظم پر حملہ کرنے والے 2 محافظوں کو تھپڑ رسید کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ اس تھپڑ کو تاریخ میں ’عثمانی تھپڑ‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ عثمانی تھپڑ ایسی دفاعی تکنیک ہے جس کے استعمال سے مدِمقابل کے سر کی ہڈی […]

ترکی کے حالیہ انتخابی نتائج نے بتا دیا کہ جمہوریت پسند عوام کیسی ہوتی ہے اور 90 فیصد سے زائد ترک ووٹرز نے اپنے ووٹ کی طاقت کو سمجھا، گھروں سے نکلے اور ان کی اکثریت نے اپنا وزن صدر اردوان کے پلڑے میں ڈال دیا۔

ووٹ سے نوٹ تلک ترکی کے حالیہ انتخابی نتائج نے بتا دیا کہ جمہوریت پسند عوام کیسی ہوتی ہے اور 90 فیصد سے زائد ترک ووٹرز نے اپنے ووٹ کی طاقت کو سمجھا، گھروں سے نکلے اور ان کی اکثریت نے اپنا وزن صدر اردوان کے پلڑے میں ڈال دیا۔ اسے کہتے ہیں مقبولیت اور […]

امریکا میں امیگریشن کے معاملے میں ایک نئی پیش رفت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی مہاجرین کو عدالت سے رجوع کیے بغیر فوری طور پر اُن کے اپنے ملکوں کو واپس بھیجا جائے۔

ٹرمپ کا غیر قانونی مہاجرین کو فوری طور پر ملک بدر کرنے کا مطالبہ امریکا میں امیگریشن کے معاملے میں ایک نئی پیش رفت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی مہاجرین کو عدالت سے رجوع کیے بغیر فوری طور پر اُن کے اپنے ملکوں کو واپس بھیجا جائے۔ اس حوالے […]

بارش کی دیوی کو راضی کرنے کیلئے بھارت میں مینڈک کے ساتھ کیا کیا

بھارت :دنیا میں اگر توہم پرستی اور عجیب و غریب رسومات کا ذکرآتا ہے تو یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ بھارت سب سے پہلے نمبر پر ملک ہے جہاں پر ایسی خرافات جنم لیتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں پر بارش کی دیوی […]

سعودی دارالحکومت ریاض پر حملے کی ناپاک کوشش ناکام

ریاض – سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے حوثی باغیوں کے دارالحکومت الریاض کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ہے۔یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجو آئے دن سعودی شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل داغتے رہتے ہیں لیکن مملکت کی فضائی دفاعی فورسز انھیں […]

صدارتی انتخاب میں 91 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس کے مطابق 53 فیصد ووٹوں کے ساتھ طیب اردوان سب سے آگے ہیں

ترکی انتخابات: طیب اردوان کو مخالفین پر واضح برتری حاصل انقرہ: ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ترک صدارتی انتخاب میں 91 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس کے مطابق 53 […]

ترک صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں 50 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل

انقرہ : ترکی میں صدراتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا جو بغیرکسی تعطل کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی […]