International539 Videos

سعودی عرب میں مرتد کی سزا منسوخ کیے جانے سے متعلق تمام اطلاعات اور خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔

سعودی عرب کی حکومت کے ایک ذمہ دار ذریعے نے بتایا ہے کہ مملکت میں ’مُرتد‘ کی سزا میں ترمیم یا اس حوالے سے قانون منسوخ کئے جانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ذریعے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مرتد کی سزا منسوخ کیے جانے سے متعلق تمام اطلاعات اور خبریں […]

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے کہ ہمارے وطن کا بٹوارہ ممکن ہے، صدر ایردوان

کوئی بھی میری قوم کے امن و امان اور خوشحالی کو بگاڑنے کی جرات نہ کرے ، اس کو حزیمت کا ہی سامنا کرنا پڑے گا صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ “کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہمارے وطن کا بٹوارہ ہوجائیگا۔” صدر اور آک پارٹی کے رہنما جناب ایردوان نے اپنی سیاسی […]

گمنام صاحب خیر نے 35 لاکھ ریال کے قرضے ادا کرکے79 قیدیوں کو رہائی دلوا دی

سعودی عرب میں ایک نامعلوم صاحب خیر نے 35 لاکھ ریال مالیت کے قرضے جیب خاص سے ادا کر کے 79 قیدیوں کو رہائی دلوا دی۔ شہر مکہ مکرمہ جیل خانہ جات کی انتظامیہ نے کا کہنا ہے کہ قرض ادائیگی کے لئے رقم فراہم کرنے والے سعودی صاحب خیر نے اپنا نام اور شناخت […]

خوش خبری – پورے متحدہ عرب امارات میں ٹریفک جرمانوں پر 50 فی صد ڈسکاونٹ

ابوظہبی  02 دسمبر 2017ء مقامی ذرائع کے مطابق ابوظہبی کے تاج پوش شہزادے شیخ محمد بن زید ال نہان نے حال ہی میں وزارت داخلہ جو کہ ریاست کے تمام ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ باہمی تعاون سے ٹریفک کنٹرول کر رہی ہے کو احکامات جاری کیے ہیں کہ پورے ملک میں ٹریفک جرمانوں پر 50 […]

جہاز عملہ فیس بک کے بانی کی بہن کو ہراساں کرنے والے کی خدمت کرتا رہا ہ

ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن رینڈی زکر برگ نے الزام عائد کیا ہے کہ دوران پرواز جس شخص نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا اور متعدد خواتین کے لیے نازیبا جملے کہے، جہاز عملہ اس کی خدمت کرتا رہا۔ خیال رہے کہ مارک زکر برگ کی 35 سالہ بہن […]

برطانوی شہزادی بننا کتنا مشکل ہے

دنیا بھر کے کروڑوں لوگ ان دنوں حال ہی میں منگنی کرنے والے شہزادے ہیری اوران کی منگیتر امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی محبت اورآئندہ سال ان کی شادی سے متعلق بحث میں مصروف ہیں۔ عام لوگوں کا یہی خیال ہے کہ ان کی شادی ہوتے ہی ایک عام اداکارہ ’شہزادی‘ بن جائے گی، لیکن […]

سعودی عرب میں عید میلاد النبی کی تعطیل کی خبر افواہ ثابت ، نہ چھٹی تھی اور نہ ہی کسی قسم کی تقریبات کا اہتمام

ریاض : سعودی عرب میں آج 12 ربیع الاول ہے ۔ یعنی عید میلاد النبی کا دن ، تاہم وہاں نہ تو آج چھٹی تھی اور نہ ہی کسی قسم کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل ایک خبر گردش کررہی تھی ، جس میں دعوی کیا گیا […]

ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کا قاتل سلوبودان پرالجک عدالت میں زہر پی کر ہلاک

ہیگ۔ بوسنیا کی جنگ کے دوران مسلمانوں کے خلاف جنگی جرائم کے مجرم سابق جنرل سلوبودان پرالجک اقوام متحدہ کی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران زہر پینے کے بعد اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ 72 برس کے سلوبودان پرالجک نے نیدرلینڈ کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف میں اپنے […]

پھانسی سے قبل صدام حسین کی یہ حالت تھی …

عراق کے سابق صدر صدام حسین کی پھانسی کی کارروائی کی نگرانی کرنے والے فوجی کی جانب نئی اور دل چسپ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ مذکورہ فوجی کے مطابق صدام اپنی زندگی کے آخری لمحات میں سکون سے سرشار تھے اور ان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ چھائی ہوئی تھی۔ فوجی نے بتایا ہے کہ صدام […]

ا بغیر ویزے دبی جاییں متحدہ عرب امارات کے اعلان نے پاکستانیوں سمیت سب کو خوش کر دیا

ابو ظبی: حکومت ابوظبی نے اپنے یہاں آنے والے تمام ممالک کے شہریوں کو سیاحتی ویزا دینے کا اعلان کردیا جس کے لیے ایئرپورٹ پر کاﺅنٹر قائم کردیا گیا ۔عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی آنے والے افراد کو 4دن کے لئے سیاحتی ویزا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہی محض 15 تا 30 منٹ میں جاری کردیا […]

Saudi Arabia bans selfies, photos and videos at Mecca And madeenah – اب حرمین شریفین میں سیلفی بنانے پر کیمرہ یا موبائل ضبط ہو سکتا ہے؟

اب حرمین شریفین میں سیلفی بنانے پر کیمرہ یا موبائل ضبط ہو سکتا ہے؟ معتمرین، حجاج حرمین میں زیادہ وقت تصویر کشی میں ضائع کرتے ہیں: سرکلر سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے مملکت میں تمام سفارت خانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو حرمین شریفین کی حدود میں تصویر کشی سے […]