International539 Videos

امریکا میں امیگریشن کے معاملے میں ایک نئی پیش رفت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی مہاجرین کو عدالت سے رجوع کیے بغیر فوری طور پر اُن کے اپنے ملکوں کو واپس بھیجا جائے۔

ٹرمپ کا غیر قانونی مہاجرین کو فوری طور پر ملک بدر کرنے کا مطالبہ امریکا میں امیگریشن کے معاملے میں ایک نئی پیش رفت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی مہاجرین کو عدالت سے رجوع کیے بغیر فوری طور پر اُن کے اپنے ملکوں کو واپس بھیجا جائے۔ اس حوالے […]

بارش کی دیوی کو راضی کرنے کیلئے بھارت میں مینڈک کے ساتھ کیا کیا

بھارت :دنیا میں اگر توہم پرستی اور عجیب و غریب رسومات کا ذکرآتا ہے تو یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ بھارت سب سے پہلے نمبر پر ملک ہے جہاں پر ایسی خرافات جنم لیتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں پر بارش کی دیوی […]

سعودی دارالحکومت ریاض پر حملے کی ناپاک کوشش ناکام

ریاض – سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے حوثی باغیوں کے دارالحکومت الریاض کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ہے۔یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجو آئے دن سعودی شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل داغتے رہتے ہیں لیکن مملکت کی فضائی دفاعی فورسز انھیں […]

صدارتی انتخاب میں 91 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس کے مطابق 53 فیصد ووٹوں کے ساتھ طیب اردوان سب سے آگے ہیں

ترکی انتخابات: طیب اردوان کو مخالفین پر واضح برتری حاصل انقرہ: ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوئی جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ترک صدارتی انتخاب میں 91 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے جس کے مطابق 53 […]

ترک صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں 50 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل

انقرہ : ترکی میں صدراتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا جو بغیرکسی تعطل کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی […]

سعودی ولی عہد اور اسرائیلی وزیراعظم کی خفیہ ملاقات، کہاں اور کب ہوئی؟

عمان (ڈیلی پاکستان آن لائن)غیرملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم سے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے خفیہ ملاقات ہوئی ہے جبکہ نیتن یاہواماراتی حکام کیساتھ بھی رابطے میں ہیں۔ اخبار ’سپتنک نیوز‘نے ایک اسرائیلی اخبار کے حوالے سے لکھاکہ نیتن یاہو اورسعودی شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان […]

Pakistani nation’s wealth was looted through money laundering by corrupt rulers nawaz shrif and there family

Penthouse pirates: How the mega-rich former prime minister of Pakistan and his sons have ploughed millions into London’s swankiest addresses to amass a vast property empire More on how the Pakistani nation's wealth was looted through money laundering by corrupt rulers and their families. https://t.co/1Lu8bYA5wU — Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 24, 2018 Avenfield House is […]

How much do you use facebook will be counted

سان فرانسسكو:  کون سا صارف فیس بک پر کتنا وقت گزارتا ہے اس کی نگرانی کے لیے فیس بک انتظامیہ نے ایک نئے فیچر پر کام کرنا شروع کردیا۔  فیس بک عوام میں سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ہے اور اسے استعمال کرنے والے جہاں بھر سے آنے والی دوستوں کی پوسٹس، تصاویر […]

مسجد الحرام میں ایک ماہ کے دوران خودکشی کا تیسرا واقعہ

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام میں ایک ماہ کے دوران تیسرے شخص نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ عرب خبر رساں ادارے خلیج ٹائمز کے مطابق ایک شخص نے مسجد الحرام کی چھت سے اس وقت چھلانگ لگائی جب وہاں لوگ عبادت میں مصروف تھے، خودکشی کرنے والا شخص بنگلا دیش کا شہری ہے۔ […]

متحدہ عرب امارات کا ویزا پالیسی کے متعلق شاندار اعلان پاکستانیوں میں خوشی کی لہر

پاکستانیوں کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری متحدہ عرب امارات نے ویزہ پالیسی کے حوالے سے شاندار اعلان کر دیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب امارات نے غیر ملکی ملازمین کیلئے ویزہ پالیسی اور سہولتوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق د بئی کے فرماں روا شیخ محمد بن رشید المکتوم جو کہ متحدہ عرب امارات […]

مختلف ممالک میں عید الفطر کس طرح منائی جاتی ہے؟

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر دنیا بھر کے مسلمان عید الفطر کاتہوار مذہبی جوش وخروش سے مناتے ہیں عید الفطر کو میٹھی عید بھی کہاجاتا ہے۔ پورا مہینہ روزے رکھنے کے بعد تمام مسلمانوں کیلئے عید الفطر خدا کا دیاہوا تحفہ ہے جس میں تمام لوگ نئے کپڑے پہن کر دوستوں رشتے […]