International539 Videos

واشنگٹن : امریکی سینیٹ میں حکمران جماعت کے سربراہ نے آنگ سانگ سوچی کے خلاف مذمتی قرارداد لانے کی مخالفت کردی۔

امریکی سینیٹ میں سوچی کیخلاف قرارداد لانے کی مخالفت غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ میں حکمران جماعت کے سربراہ نے آنگ سانگ سوچی کے خلاف مذمتی قرارداد لانے کی مخالفت کردی۔ مچ مکونیل نے کہا کہ برما میں ڈکٹیٹر شپ کے خاتمے کےلیے سوچی سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں ۔ری پبلکن […]

متحدہ عرب امارات میں 6 خواتین مردوں کو آن لائن مساج کی آفر کر کے لوٹنے پر گرفتار

دبئی – پیر کے روز دبئی عدالت نے 6 خواتین کے خلاف کیس کی پہلی سنوائی سنی ۔ ان 6 نائجرین خواتین پر الزام تھا کہ وہ آن لائن ذرائع کے ذریعے مردوں کو خوبصورت خواتین کی تصاویر دیکھا کر پیسوں کے عوض جنسی تعلقات استوار کرنے کے لیے اکساتی تھیں اور جب وہ اس […]

ہیلری کلنٹن اب صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گی

واشنگٹن :سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ اگرچہ سیاسی طور پر متحرک رہیں گی لیکن صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ہیلری کلنٹن نے اس فیصلے کا اظہار اپنی نئی کتاب ”واٹ ہیپنڈ“ میں کیا ہے جس کا اجرا منگل کو کیاگیا۔ اس حوالے سے سی […]

‘میانمار، بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا مسلمانوں کو واپس لے’

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے ’مظالم‘ پر میانمار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے گذشتہ ہفتوں کے دوران ہزاروں روہنگیا مسلمان سرحد پار کرکے بنگلہ دیش میں داخل ہونے پر مجبور ہیں. امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ […]

9/11 پر کچھ اہم اعتراضات اور انکے ممکنہ جوابات ۔۔۔۔!

9/11 پر کچھ اہم اعتراضات اور انکے ممکنہ جوابات ۔۔۔۔! افغانستان کی ایک غآر میں بیٹھے 19 عربوں نے دنیا کے سب سے بڑے ، مضبوط اور مربوط دفاعی نظام کو شکست دی وہ بھی ایک دن میں چار مرتبہ !!!!! شائد غیر معمولی ذہانت ؟؟؟؟؟؟ دنیا کی تین بڑی بلڈنگز ہوا میں کسی آزادانہ […]

Shocking story of Rakhain Myanmar by BBC Reporter

بی بی سی کی گراؤنڈ رپورٹ: میانمار کے رخائن میں ہم نے کیا دیکھا؟ جوناتھن ہیڈ بی بی سی نامہ نگار، جنوب ایشیا  ستمبر 2017 جلتا ہوا مکان ہم نے دیکھا کہ ایک گاؤں کو تازہ تازہ جلایا گیا ہے میانمار یعنی برما کے رخائن صوبے کے تقریبا تین لاکھ روہنگیا مسلمان جو گذشتہ دو […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی 250 سالہ تاریخ

گزشتہ روز برما میں مقیم برطانوی نشریاتی ادارے کے ایک نامہ نگار جوناتھن ہیڈ کی ایک تحریر آن لائن شائع ہوئی جس میں اُنہوں نے روہنگیا کی سوختگی اور مسلمانوں کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا۔ لیکن ستم یہ ہے کہ اِسے پڑھ کر بھی چند دوستوں کا خیال ہے کہ ضروری نہیں کہ یہ […]

بریکنگ نیوز برما کے مسلمانوں پر ظلم کرنے والی آن سانگ سوچی اللہ کی پکڑ میں آگئی۔۔اس کے جسم میں کیا انتہائی عبرتناک تبدیلیاں ہونا شروع ہو

برما کی آزادی کے ہیرو جنرل آنگ سن کی بیٹی آن سانگ سوچی19 جون 1945ء کو پیدا ہوئی۔ اس کے والد نے برما کی آزادی میں اہم کردار ادا کیا مگر اسے سن انیس سو سینتالیس میں ملک کو اقتدار اعلیٰ کی منتقلی کے دوران قتل کر دیا گیا۔ نوبل انعام پانے والی آن سانگ […]

قطر ریاض اور ابوظبی کے بیچ آگ بھڑکانے میں ناکام رہا ہے : قرقاش

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے باور کرایا ہے کہ قطر ریاض اور ابوظبی کے بیچ دراڑ ڈالنے میں ناکام رہا ہے۔ ہفتے کے روز اپنی سلسلہ وار ٹوئیٹس میں انہوں نے دوحہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس مشق سے رُک جائے۔ قرقاش نے قطر پر زور دیا […]

” سی آئی اے اپنے ٪90 اخراجات ڈرگز کے کاروبار سے پوری کرتی ہے ۔”

دنیا میں سب سے بڑا کاروبار تیل کا ہے ۔ جو لوگ تیل کو کنٹرول کرتے ہیں وہ دنیا کی معیشت کو کنٹرول کرتے ہیں ۔ دنیا میں دوسرا بڑا کاروبار اسلحے کا ہے ۔ اسکا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کی کل آمدن کا […]

ہم لوگ مسلمان مردوں کو جانوروں کی طرح شکار جبکہ ان کی عورتوں کی عزت کیوں لوٹتے ہیں معروف بدھ رہنمانے پہلی بار وجہ بتادی

مینانمار میں مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے جبکہ مسلم خواتین کو بھی بے آبرو کیا جا رہا ہے لیکن ستم ظریفی یہ کہ عالمی میڈیا اور عالمی ادارے اس پر مکمل طور پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ برما میں مسلمانوں کے ساتھ اس قسم کے سلوک سے متعلق بدھ مت کے […]